مرض شناسی پر خرد انگیز خطبہ ، جرثومہ مرگ اور آگ کی فضیلت جیسی اصطلاحیں استعمال کر کے آپ نے تو کمال ہی کر دیا، اللہ آپ کو ایسے ہی دروس دینے کی مزید ہمت و طاقت عطا فرمائے۔ آمین۔
The early sages (Sufis) of Islam used to say that "when a thing has reality, it does not have a name; when names proliferate, the reality of things disappear." We live in such dark times when the gaze is now fixed on the finger pointing to the moon and not at the moon itself. There are demagogues and demigods everywhere now.
”ہم ماضی میں جاگتے ہیں اور حال میں اونگھتے رہتے ہے “ کیا خوب ٗ الفاظ نہ دارم۔۔۔۔ہم تو جنت بھی جیسے خرید چکے ہے اور اپنی ٹیڑھی ٹانگوں سے دنیا کو تسخیر کرنے کے خواب بھی دیکھہ رہے ہے۔۔۔۔خداوند رحم فرماۓ۔۔
سر آپ کی نظر میں آپ اسلام کی روح کو عیسائیت کی کونسی جہت کے ذیادہ مساوی تصور کرتے ہیں Catholicism یعنی ملا کی روزمرہ زندگی پر کنٹرول اور ایک Authoritarian ماحول (جوکہ اب نہیں) یا Protestant یعنی ملّا و عالم دین مجھ پر لاگو نہیں کرسکتا اور میں خود دینی متن کا Interpreter ہوں۔
Unless and until authentic religious people, sincere people of Faith, show it, both with their words and especially with their deeds, that perennial virtues like TOLERANCE, COMPASSION, LOVE, GENEROSITY, EMPATHY and especially MERCY are by nature RELIGIOUS (meaning moral and spiritual, first and foremost) in nature, true religion will become only a husk, a cadaver, an empty shell completely devoid of any substance and meaning. For the most part and unfortunately, it already has become that in a country like Pakistan.
امام فضیل بن عیاضؒ نے بیٹے کو دیکھا کہ ترازو کو اپنے کپڑے کے کونے سے صاف کر رہا ہے تو پوچھا: یہ کیوں کر رہے ہو؟ بیٹے نے جواب دیا: تاکہ راستے کا غبار کا وزن مسلمانوں کے کھاتے میں نہ ڈال دوں! یہ سن کر فضیل رو دیے اور فرمایا: بیٹے! تیرا یہ عمل میرے نزدیک دو نفلی حج اور دو نفلی عمروں سے زیادہ افضل ہے! [ترجمانی: طاہر اسلام عسکری]
شخصیت پرستی واقعی ایک وبا ہے۔ کوئی کتاب لکھے اسکی پوجا شروع ہوجاتی ہیں۔ کوئی ایک متازعہ موضوع پر مغضبانہ گفتگو کرے تو وہ دوسرا Brand بن جاتا ہے۔ کوئی بے سرا گانا گاتا ہے وہ الگ سے ایک معزز Figure بن جاتا ہے۔ جیسے کہ آپ ہی کا قول ہے : سب کھوکھلا ہے، سب بے معنی ہے۔ ہمارے پشتون علماء میں یہ رجحان بہت ذیادہ ہے خود کو ایک Cult personality کا رنگ دینا۔ اللہ رحم کرے آمین۔