Тёмный

Crow Shoot On 121Yards With Artemis P10|AirHunter PK 

AirHunter PK
Подписаться 16 тыс.
Просмотров 1 тыс.
50% 1

#airhunterpk #hunting #artemis

Спорт

Опубликовано:

 

28 май 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 28   
@Sam-oo6me
@Sam-oo6me Месяц назад
اللہ آپکو جزائے خیر بھی دے آپکی اس وڈیو سے آج میرے علم بھی اضافہ ہوا کہ میں نے سیکھ لیا کہ کوے کو بغیر کسی وجہ کہ مارنا جائز نہیں ہے ، اسی بہانے میں نے ریسرچ و تحقیق بھی کر لی
@villagehunterpk
@villagehunterpk Месяц назад
Good shot😮😮😮😮😮
@Sam-oo6me
@Sam-oo6me Месяц назад
ہمیں ہمیشہ علما سے پوچھ لینا چاہیئے مسئلے کا ، کیوں کہ انکے سامنے بہت زیادہ احادیث کا علم ہوتا ہے اور ہمارے پاس سرف چند احادیث کا ، جزاکاللہ خیر ، اللہ میری بھی اصلاح کریں
@Hamzashah4352
@Hamzashah4352 Месяц назад
❤❤❤❤
@user-jz6ov5sy8u
@user-jz6ov5sy8u Месяц назад
Or scope konsi behtreen Hoti he kis company ki or konsa model bai
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
Discovery Ki Behtr h
@user-jz6ov5sy8u
@user-jz6ov5sy8u Месяц назад
@@airhunterpkofficial Jo AP ki nazar men acha model he us ka nam bta Bai men Lena Chahta Hun
@manzarahmed2515
@manzarahmed2515 Месяц назад
😢season out main in k bi bache hute hy bro
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
کوا مارنے میں کوئی گناہ نہیں
@SohailMahiHafiz
@SohailMahiHafiz Месяц назад
بھائی کوا مارنے میں گناہ تو نہیں لیکن اب انہوں نے بھی بچے نکالنے ہیں نا اپ کے چھوٹے چھوٹے بچے اور اپ کو مار دے اور اپ کہیں مارنے میں کوئی گناہ نہیں
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ موذی جانور ہیں جنہیں حرم اور حرم سے باہر دونوں جگہوں میں قتل کیا جائے گا: بچھو، کوا، چوہا، کاٹنے والا کتا، اور چیل“۔ ماشاءﷲ آپ سمجھدار لگتے ہو تھوڑی تحقیق کرلیا کریں آپکا ہی فائدہ ہے ہم کونسے جاہل ہیں کوئی کام ایسے ہی شروع کردیں ہماری ایسی چیزوں کے پیچھے مکمل تحقیق ہوتی ہے برادر😊
@SohailMahiHafiz
@SohailMahiHafiz Месяц назад
میری کھوپڑی میں یہ بات فٹ نہیں بیٹھتی کہ ایک مخلوق بچے نکال رہی ہے اور اپ قتل کر دیں
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
وہ آپکی کھوپڑی ہے بھائی چلو پھر ایسے سانپ بھی بچے نکالتا ہے نا مارنا اسے بھی یہ سوچ کے کے اس کے بچے ہیں ہمارے رسول ص کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔۔ ویسے میں نے آپکو تحقیق کا بولا ہے مگر آپ بچوں والی باتیں کر رہے آگے سے
@user-jx1lx7mm3o
@user-jx1lx7mm3o Месяц назад
Bhi ap tou ak achy hunting phr asa keyiu mary bhi😢😢
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
Bahi jo baqi comments hain unke reply dekhy lein😊
@user-jz6ov5sy8u
@user-jz6ov5sy8u Месяц назад
Aslam u alaikum Bai Scop ka nam
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
Scope Leupolds 3.5-10x40sf sfp
@user-jz6ov5sy8u
@user-jz6ov5sy8u Месяц назад
@@airhunterpkofficial Bai iski price kitni he
@Sam-oo6me
@Sam-oo6me Месяц назад
حدیث کا ریفرنس دے دیں کس کتاب کی کونسی نمبر حدیث ہے ؟ تاکہ میں بھی تحقیق کر لوں
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ سے ابن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھے یونس نے خبر دی، انہیں ابن شہاب نے خبر دی، انہیں عروہ بن زبیر نے خبر دی اور انہیں ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانچ جانور ایسے ہیں جو سب کے سب موذی ہیں اور انہیں حرم میں بھی مارا جا سکتا ہے کوا، چیل، بچھو، چوہا اور کاٹنے والا کتا۔ Sahi Bukhari Hadith 1829 AlHumDuLilLah Hum Allah Ke Rasool Ko Mannay Wale Hain Suni Sunaie Batein Share Nahi Krty Soney Jani Aram Se Tahqeeq Kro
@Sam-oo6me
@Sam-oo6me Месяц назад
@@airhunterpkofficial کوے کو مارنے کا حکم سوال کیا کوے کو مارنا جائز ہے؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ کوے کو مارنے سے ثواب ملتا ہے۔ جواب واضح رہے کہ احادیثِ مبارکہ میں جن موذی جانوروں کو قتل کرنے کی صراحت کے ساتھ اجازت ہے وہ یہ ہیں:چھپکلی، چوہا ، بچھو ، سانپ ، چیل ، کوا ، کتا، نیز ان میں سے جو جانور ایذا میں ابتداء کرے اسے مارنے کی مطلقاً اجازت ہوگی لیکن جو ازخود ابتداء نہ کرے تو اس کو مارنے کی اجاز ت نہیں ہے، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں کوا اگر ایذا پہنچائے تو اس کو مارنا جائزہے اور اگر کوا ایذا نہ پہنچائے تو اس کو بلاوجہ محض ذاتی تسکین، لہو و لعب یا شکار کے لیے قتل کرنا جائز نہیں ہے، اور کوے کو مارنے سے ثواب نہیں ملتاہے۔ صحیح البخاری میں ہے: "عن عائشة رضي الله عنها، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " ‌خمس ‌فواسق، يقتلن في الحرم: الفأرة، والعقرب، والحديا، والغراب، والكلب العقور." (كتاب بدءالخلق، باب خمس من الدواب فواسق،ج:4،ص:129،الرقم:3314،ط:السطانيه) ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: پانچ موذی جانور ایسے ہیں جنہیں حرم میں بھی قتل کیا جائے گا: چوہا، بچھو، چیل، کوا اور کاٹنے والا کتا۔ بدائع الصنائع میں ہے: "‌وأما ‌غير ‌المأكول فنوعان: نوع يكون مؤذيا طبعا مبتدئا بالأذى غالبا، ونوع لا يبتدئ بالأذى غالبا، أما الذي يبتدئ بالأذى غالبا فللمحرم أن يقتله ولا شيء عليه ..وأما الذي لا يبتدئ بالأذى غالبًا كالضبع، والثعلب وغيرهما فله أن يقتله إن عدا عليه و لا شيء عليه إذا قتله. وعلة الإباحة فيها هي الابتداء بالأذى والعدو على الناس غالبًا ... فإن من عادة الغراب يقع على دبر البعير وصاحبه قريب منه." (كتاب الحج،فصل في بيان أنواع الصيدِج:2،ص:197،ط:دارالكتب العلميه) فقط والله اعلم فتوی نمبر : 144405100953 دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
کیا پھر کسی وجہ کے بغیر مارنا گناہ ہے؟ پلیز بتائے گا
@Sam-oo6me
@Sam-oo6me Месяц назад
@@airhunterpkofficial جی کوا اور چیل کو بغیر کسی وجی کہ مارنا درست نہیں، اگر وہ چوری یا نقصان پہنچانے میں پہل کر رہا ہو تو اسکو احرام کی حالت میں بھی مارے جا سکتے ہیں ، ورنہ احرام کی حالت میں کسی کو نقصان پہنچانا درست نہیں ، وللہ عالم،
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
Ok reference De muje b mai b tahqeeq kr ln
@naseebhunting7556
@naseebhunting7556 Месяц назад
جی ہاں میں نے ابھی تحقیق کی ہے واقعی ان کو مارنا چاہیے حدیث سے مفہوم ہے نبی علیہ السلام نے فرما دیا ہے تو سچ ہے بس اللہ جانے اور اس کا رسول
@airhunterpkofficial
@airhunterpkofficial Месяц назад
😊
Далее
BERBURU BURUNG TERKUKUR DAN RUAK RUAK
13:49
Просмотров 13 млн
Master the hip throw with the dopa band!
0:15
Просмотров 451 тыс.
Невыполнимый данк🤯
1:00
Просмотров 3,1 млн
Iron Chin ✅ Isaih made this look too easy
0:13
Просмотров 34 млн