Bhai 4 Osaka 1800 tumbler betteri hain jinko n tap 8panal crown elego 6 laga h, aik frigh 4 led lights 1 dvr and 4 camera hain rat 12 bjy battery khatm ho jati hain
سردیوں میں صرف lights ہوتی ہیں heavy load نہیں ہوتا پھر بھی رات کو ہماری بیٹری میں چارج ختم ہوجاتا ہے۔ 12 پینل اور 4 tubalar بیٹریاں ہے ایک سال بھی ان کا مکمل نہیں ہوا ہے کیا مسئلہ ہوسکتا ہے؟ Crown inverter 6KW