bhai khush rho mere pas cuore hy 10 model rediator b naya hy fan auto hy hawa k samny gadi grm nhi hoti par kahen parking par ya trafic m rukny par gadi grm ho jati hy eska koee hal btayen
اسلامعلیکم، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کورے گاڑی کو کونسا کونڈینسر لگا سکتے ہیں اگر اس کا جینون خراب ہو جاۓ تو۔ بریز کا کونڈینسر والے کا نمبر شیر کریں تاکہ اس سے رابطہ کر کہ کونڈینسر لیا جا سکے