بھائی صاحب جب کوئی بڑا پاس بیٹھا ھو اس کا خیال رکھا کرو سوچ سمجھ کر بولا کرو ماشاءاللہ استاد تنویر اعوان صاحب گریٹ انسان ھیں اللہ تعالٰی استاد تنویر اعوان صاحب کو سدا خوش رکھے آمین
السلام علیکم استاد جی استاد جی اپ اپنے انٹرویو میں دوستوں کو چھوٹی سی ٹپ بتایا کریں کبوتر اڑانے کے حساب سے یا اس کو سنبھالنے کے ساتھ سے اپ انٹرویو کرتے ہو اپنی باتیں کرتے ہو اور ختم کر دیتے ہو پھر ہم لوگوں کو دیکھنے کا کیا فائدہ❤