اردو یونیورسٹی ہے اردو میں مواد ڈالے تو بہتر ہوگا اپنا عیب نہ چھپا نے کی کوشس کریں انگریزی میں ویڈیوز ڈال کر طلباء میں کوئی احسان نہیں کر دے رہے کیونکہ انگریزی میں ہزاروں ویڈیوز موجود ہے اچھی انگریزی سمجھ آتی تو کوئی اردو یونیورسٹی اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے نہیں آتا آئندہ خیال رکھیں اور اردو کا روٹی کھاتے ہیں تو اردو کا لاج بھی رکھیں۔