Da HAiz Pa Halat K tilawat Kol sawal jawab by Sheikh Abu Hassan Ishaq Swati For More Pashto Bayan And Sheikh Abu Hassan Ishaq Swati pashto bayan sawal jawab subscribe our channel / @haqparastofficial #Haqparast
Abdullah Khan جنبی (جس پر غسل فرض ہو) مرد و عورت، اسی طرح حیض اور نفاس والی عورتوں کے لیے قرآن مجید کو براہ راست چھونا، تلاوت کی نیت سے زبانی یا دیکھ کر پڑھنا ممنوع ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لَا تَقْرَاَ الْحَائِضُ وَلَا الْجُنُبُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ. حائضہ اور جنبی قرآن پاک سے کچھ نہ پڑھیں۔ ترمذي، السنن، 1: 236، رقم: 131، دار احیاء التراث العربي، بیروت
رورہ زمونگ خو صرف د رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہ خبرہ تسلی دہ واورہ د اللہ رسول سہ فرمائ جنبی (جس پر غسل فرض ہو) مرد و عورت، اسی طرح حیض اور نفاس والی عورتوں کے لیے قرآن مجید کو براہ راست چھونا، تلاوت کی نیت سے زبانی یا دیکھ کر پڑھنا ممنوع ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لَا تَقْرَاَ الْحَائِضُ وَلَا الْجُنُبُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ. حائضہ اور جنبی قرآن پاک سے کچھ نہ پڑھیں۔ ترمذي، السنن، 1: 236، رقم: 131، دار احیاء التراث العربي، بیروت
Naseer Uddin جنبی (جس پر غسل فرض ہو) مرد و عورت، اسی طرح حیض اور نفاس والی عورتوں کے لیے قرآن مجید کو براہ راست چھونا، تلاوت کی نیت سے زبانی یا دیکھ کر پڑھنا ممنوع ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لَا تَقْرَاَ الْحَائِضُ وَلَا الْجُنُبُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ. حائضہ اور جنبی قرآن پاک سے کچھ نہ پڑھیں۔ ترمذي، السنن، 1: 236، رقم: 131، دار احیاء التراث العربي، بیروت