دہ شرک نہ دے ، دا ادب دے پہ شرک او ادب کئی ڑیر فرق وی ، انسان ھر سہ کولے شئی ، او اللہ پاک ھر سہ پیداہ کولے شی ، اللہ پاک ، لالا تہ دہ نیکئی ہدایت وکڑی ، آمین ، 🙅🙈🙅🙈
القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 73 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـئًـا لَّا يَسۡتَـنۡـقِذُوۡهُ مِنۡهُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ ۞ ترجمہ: ” لوگو ایک مثال دی جاتی ہے اسے غور سے سنو ! اللہ کو چھوڑ کر جن معبودوں کو پکارتے ہو وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا تو نہیں کرسکتے۔ اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو وہ اس سے واپس نہیں لے سکتے کمزور ہیں۔ مددچاہنے والے بھی کمزور اور جن سے مدد مانگی جاتی ہے وہ بھی کمزور۔
Khalq d ta shirk wali khalq dua da para d la ze 6 Allah ta aoliakaram pa waseela ta ghuwari da na wai 6 da ba rala kar kai ,kar kolo wala allah dy kha shahid saib domra hm ma prewiza
دہ اللہ بندیگانو دا ولی اللہ سرہ شریک جوڑہ وی سورہ الحج ایت نبمر 73کی اللہ وایلے چی دا یو مچ ھم نشی پیدا کولے او مچ پیداکول سہ کك چے مچ دے سہ ویسے. ھغہ ھم نشی راوڑلے تی کمنٹ کی می ولاگاووھغہ ایت
Shahid lala mazaroono ta tlal da shirk na de ao qabar khkulol ya duwa ghostal ya malga waghera shirk na de balke mazaroona pa shairoallah ki razi ao da di zikr pa Quran pa surah baqarah ki mojood de
آولیاء اللّٰہ کے مزارات شرک کے آڈے نہیں ، بلکہ لوگوں کو شرک سے پاک کرنے کے لیئے ھوتے ھیں ، ولی اللّٰہ کا بھی دوست ھے ، اور نبی پاک علیہ سلام کا بھی دوست ھے ، ان کے مزارات پر صرف اولاد اور پیسہ نہیں بلکہ ایمان بھی ملتا ھے ، اللّٰہ بھی ملتا ھے اور مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم بھی ملتا ھے ، اور اللّٰہ فرماتا ھے جو بھی منافق میرے ولیوں سے بغض رکھتا ھے میں اس سے اعلان جنگ کرتا ھوں ، اور خاص بات یہ جو بھی انسان اللّٰہ کے ولیوں کے پاس تھوڑی دیر کے لیئے بیٹھ جاۓ ، تو اس کو ہزار رکعات نوافل کا ثواب ملتا ھے وہ بھی قبول شدہ نوافل کا ، اور جو انسان اللّٰہ کے ولیوں کو نہیں مانتا حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ایسے منافق کو جہنم کا کتا 🐕 کہا ھے ، البتہ ایسے پاک لوگوں کے دربار پر چرس پینا نشے وغیرہ کرنا یہ حرام اور گناہ ھے ، اور یہ تو جاہل لوگ ھے ان بے چاروں سے کیا پوچھتے ہو ان کو کیا پتہ کہ ولی کس کو کہتے ھے ، آو ہمارے پاس آو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللّٰہ کے ولیوں کے مزارات پر جانے کے کیا کیا فوائد ھے ، وہ بھی قرآن اور حدیث کے دلائل پر ، اور آپ کو مسلمان کر کے واپس بھیجے گے ، لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم تاجدارے ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد بابا جانی خادم حسین رضوی صاحب مبارک رحمتہ اللّہ تعالیٰ علیہ ذندہ باد ذندہ باد
Waqaye dwe tre na da shirk ady jore kre, hga ghareeb pa hawro ky prot de ao dwe warzi ao da chalona kae Astaghfar, de kas da de Baba da qisa dasy okra ta ba waye ka de psy pa rehtya shata rawan o
Ba aadab ba baseeb be adab be naseeb , aur be shak Allah ke ju wali he en ko na dr huta he na khof, shahid khan da mlng ganu qalar sha bia ba arman k, da 2 nmber peerano kar dy theek dy kho da na
شاہد بھائی پاکستان میں قانون نہیں ادارے موجود ہیں مگر کام نہیں کرتے کیا یہ سب کچھ دیکھانا میڈیا کا کام ہے میڈیا تو اپنا کردار ادا کر رہا ہے کیا یہی لوگ باہر کے ممالک میں ایسے کر سکتے ہیں
Shahid khana yaw ghat fasiq faajir insaan ye.ta da sa na khabar ye .har sata shirk waay.ghat dalai aw da ahlehadeeso na paise khwre.nor sa kasab darla na darzee.na de taleem shta aw na de Ilam.