He strived to explore the hidden divine secrecy of the universe like Shakespeare and Iqbal but unfortunately he failed to expose the intimate realty of the divine and in the last he left an ambiguous philosophy of questions for someone to fill the vacuum
Da pelane so shera da Ghani Khan shairi da ao bya "Da Yao Mula Na Me Tapos Okro, Ma We Mula Sahib Jannat Ba Sa Wi" Da atol nazam da Ajmal Khattak day ao da haghe kitab "Da Ghairat Chagha" Ke maojood day.
غنی خان بابا کی شاعری بہت گہری اور ذومعنی ہۓ۔ اس میں لیونۓ، ملا،شراب، نشہ وغیرہ کے الفاظ سب استعارے ہیں۔ ان کو اگر آپ انہی کے اصل معنوں میں آپ لیں گے تو آپ اس بات تک نہیں پہنچ پائیں گے جو وہ اصل میں کہنا چاہتے ہیں۔ مجھے خود ان سے ملاقات کا شرف 1970 میں دوران تعلیم حاصل ہو چکا ہۓ۔ بہت گہرے اور منفرد شاعر تھے، قطع نظر اسکے، کہ یہ نظم انکی ہے یا نہیں۔ انکی شاعری لاجواب ہے۔