اصلی ڈھابہ چنا دال سلیمان ھوٹل کے مالک نے بڑی ایمانداری سے دال تیار کی اللہ ان کے کاروبار میں اور برکت دے اور آپ کے چینل کو کہ آپ نے بھی ان ڈھونڈ نکالا اور بڑی بات کہ آپ نے ان سے دال چنا بنووائی اور ریکاڈ بھی کی ھمارے لئے دونوں کا شکریہ اصلی اور نسلی دال چنا ترکیب کے لئے
Sub se achi bat sajid bhai ki safai he. Kitni safai ke sath pakate hen mashallah. Musalsal kapra sath rakhte hen. Safai nisf iman he. ALLAH barket dey. Inshallah