کیا آپ بھی بستر میں گھس کر سوشل میڈیا کی سکرولنگ کرتے رہتے ہیں؟ جب صبح اُٹھنے کا الارم لگاتے ہیں ہیں تو پتہ چلتا ہے نیند پوری کرنے کے لیے صرف چار گھنٹے بچ گئے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ نیند پوری نہ ہونے کا نقصان کیا ہو سکتا ہے اور اچھی نیند کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ جانیے ہماری ساتھی ثمرہ فاطمہ سے ان کی اس ویڈیو میں۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
27 авг 2024