دل میرا ہوجائے ایک میدانِ ھو تو ہی تو ہو تو ہی تو ہو تو ہی تو اور مرے تن میں بجائے آب و گِل دردِ دل ہو دردِ دل ہو دردِ دل غیر سے بالکل ہی اٹھ جائے نظر تو ہی تو آئے نظر دیکھوں جدھر (خواجہ عزیز الحسن مجزوب رحمتہ اللہ علیہ)
اللہ تعالیٰ عارف باللہ حضرت شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے ملفوظات پر ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین