Тёмный

Darse Quran Ayyat 99=100 Mufasir Obaidur rehman Siddique اللہ کی نشانیاں 

Light of Islam
Подписаться 455
Просмотров 59
50% 1

سب تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے ہیں جس نے ہمیں نبی ﷺ کا امتی بنایا اور قرآن پاک جیسی عظیم کتاب عطا فرمائی ہے مگر ہم پر ذمہ داری بھی اتنی ہی زیادہ ہے کہ اس قرآن پاک کو پڑھنا اس کو سمجھنا اور اس کو سیکھنا شروع کردیں اور اس پر عمل کرنا ہمارے لیے ہر طرح سے فائدہ مند ہے
ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ کیا ہم قرآن پاک کو پڑھتے ہیں
اس کتاب کو سمجھنے کے لئے خلوص دل سے کوشش کرتے ہیں ؟
اگر ہم نے اس قرآن پاک کو سمجھنا شروع کیا ، ترجمہ سے پڑھا اور تجوید کو سیکھا تو یہ قرآن پڑھنا ،سیکھنا اور عمل کرنا ہماری نجات کا ذریعہ بن جائے گا
مولانا عبید الرحمن عالم ہیں ،محدث ہیں ،خطیب جامع طیبہ ہیں اور مفسر قرآن ہیں قرآن پاک کا پیغام کیا ہے ، قرآن کیا چاہتا ہے اور کیسے دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ، بتانے کی کوشش کرتے ہیں ،مدرسہ جامعہ عثمانیہ کے استاد ہیں انکے والد بھی معروف عالم دین ہیں ۔مولانا عبید الرحمن نے تیسری مرتبہ قرآن پاک کی آیات کی تشریح بتانا شروع کی ہے صبح فجر کی نماز کے بعد یہ درس قرآن ہوتاہے ۔جمعہ کے دن نہیں ہوتا ، شام کومغرب کی نماز کے بعد درس حدیث ہوتا ہے ۔اللہ تعالی ہمیں قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل کرنے والا بنائے ، ہمیں اخلاص کی دولت سے ملا مال کرے ،ریا کاری سے بچائے ۔یہ دروس یقینا سننے کے لیے وقت اور صبر کا تقاضہ کرتے ہیں میرا کام تو صرف اتنا سا ہے کہ ان ویڈیوز کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کرتا ہوں اور وٹس ایپ گروپ میں شئیر کردیتا ہوں۔اگر آپ کو ان دروس کی کسی بات سے اختلاف ہو یا کوئی مسئلہ درپیش ہو تو اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں

Опубликовано:

 

21 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее
Morning dua full | Omar hisham
27:41
Просмотров 646 тыс.