اللّٰہ ان حضرات کے درجات بلند فرمائے اور اللّٰہ ان حضرات کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جرت مند غیرت مند دیوبند دیوبند سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند اکابرین علمائے دیوبند زندہ باد
انا للہ و انا الیہ راجعون اللھم الرحمنا باالقرآن العظیم اللہ تعالیٰ ان قبور کے مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے اور ان تمام قبور کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے آمین ثم آمین۔ جن قبور پر کتبے نہیں ہیں،اِن تمام قبور پر پہچان کیلئے کتبے لازمی ہونے چاہییں۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء بہت اچھا لگا ان بزرگوں میں ایک حضرت مولانا وحید الزمان الکیرانوی رحمہ ورحمھم اللہ رحمۃ واسعہ ،میرے بھی شفیق استاذ تھے ۔خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کا ایک پیغام دیکھ کر جزاکم اللہ خیرا کثیرااللہ تعالی تمام بزرگان دین کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ واقعی یہ سب حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نقش قدم پر زندگی گزاری اور اپنی زندگی کو دین کے کاموں میں وقف کیا قیامت تک آنے والی نسلیں ان کو یاد رکھیں گی اور ان کے لیئے دعا کریں گی اللہ ہم سب کو بھی ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے معاذ ندوی
اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کی قبروں پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور انکی محنتوں کی وجہ سے اللہ ربّ العزت دارالعلوم دیوبند کو اسی طرح تا قیامت تک آباد فرمائیں اے میرے لاڑلے رب اے میرے پیارے اللہ اے میرے زبردست طاقت والے اللہ دشمنان اسلام سے بیت اللہ شریف کی بیت المقدس کی روزہ رسول کی دارالعلوم دیوبند کی اور پورے عالم کی مسجدوں اور مدرسوں کی خان قاہوں کی پورے مسلمانوں کی اے اللہ پوری پوری حفاظت فرمائے اور ہم سب کو اپنے بچوں کو حافظ قرآن عالم دین بنانے کا سچا عشق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ تعالٰی سارے مرحومین کی مغفرت فرمائے ہمارے اکابر کے درجات کو بلند فرمائے ان کے طفیل ہم سب کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین و صلی اللہ علی النبی الامی الکریم محمد ابوبکر قاسمی میل وشارم مدراس تمل ناڈو
اسلام علیکم مسلک نہیں بھائی فرقہ بنانے میں اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرقہ واریت سے سختی سے منع کیا ہے اور ہم سب کو فرقہ واریت محفوظ رکھے اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے
Allah in akabreen ko jannatul firdos me ala maqam ata kare allah in akabreen ka ham par ihsaan hai allah tu enhe behtereen badla de or hamare bhi naslo ko qoobul farma ameen summa ameen