#dr_abbas_raza_nayyar_jalalpuri #dastaan #a_story_of_channu_lal_dilgeer #چھننو_لال_دلگیر #nayyar_jalalpuri #channu_lal_delgeer #grafh_agency #lucknow_india #abuzer_kintoori Dastaan | A Story of Channu Lal Dilgeer | چھننو لال دلگیر हिन्दू शायर और अज़ादारी Hindu Shora Ka Azadari Me Contribution By : Dr Abbas Raza Nayyar Jalapuri Saheb Host : Abuzer Kintoori Global Released : GRAFH AGENCY Lucknow India
ابوذر بھائی بہت عمدہ کاوش ہے میری گزارش ہے بلکہ وقت کی ضرورت بھی ہے لیکن اس میں تھوڑی زحمت ہے آپ اودھ کی جتنی بھی عمدہ شخصیات ہیں علمی ادبی اور تاریخی آپ ان پر اس طرح کا کام ضرور کیجیے اس سے آگاہی ہو لوگوں کو سلامت رہیے
Wah wah jitni bhi tareef ki jaya kam hai Abuzar sb aapse guzarish ki purane marsiya kahne walo pe guftogo ho jinke aam log nahi jante iska bhi bahot sawab h
ماشاءاللہ ۔ استاذ محترم پروفیسر عبّاس رضا نیر صاحب کا شاندار مذاکرہ اور لائق تحسین بیان ۔ نہایت اہم موضوع پر بہترین نکات و جہات کی پیشگی ۔ دور حاضر کا یہ چمکتا سورج ہمیشہ روشن رہے ۔ خوش قسمت ہُوں کے میری تحقیق کے نگران پرفیسر نیر صاحب ہیں ۔
Abuzar Bhai Great Job Moula Salamat Rakhe Apko Aur Jalapuri SB Ko Aur Apki Puri Teem Ko Bahoot Zaruri Aur Ahm Kam Karna Shuru Kiya Hai Apne Main Lafzo Main Bayan Nahi Kar Sakta Bus Yeh Karuga Jiyooo Ap Sab Ameen
رثائی ادب اردو زبان و ادب کی بنیاد ہے۔۔۔۔ اور مرثیہ اس کا ستون اس سے کوئی ادب نواز انکار نہیں کرسکتا ۔۔۔لکھنو کے ایک ادب نواز ناشر لکھنؤی گزرے ہیں انکی ایک کتاب آج سے چالیس پچاس سال قبل شائع ہوئی تھی ۔۔۔جسکا نام ہے ہندو شعراء اہلبیت علیہم السلام ۔۔۔ دو جلدوں میں ہے اور تقریباً 500 شعراء کے نام ہیں
پوچھیں گے جو سب لوگ کہ بازو کو ہوا کیا یہ نیل ہے کیسا کس کس کو نشاں رسی کے دکھالاءے گی زینب گھبراءے گی زینب ............. آج تک اس معیار کا نوحہ جناب زینب کی شان کوءی مسلم شیعہ بھی پیش نہ کر سکا تہہ دل سے اس عزاد ار حسینی کو خراج عقیدت پیش خدمت ہے 🙏🙏
نیر صاحب بہت اچھا مذاکرہ پیش کیا ایک بات قابل توجہ ہے کہ گھبراءے گی زینب اگر انکے کلیات میں موجود نہیں ہے ٹھیک ہے لیکن کسی اور کا دعوی بھی کہیں موجود نہیں ہے کہ یہ نوحہ فلاں ابن فلاں کا ہے ۔