السلام علیکم بھائی جان کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں وہ اپ درست کہہ رہے ہیں زیادہ تر ہم نارمل کیمرے سے ویڈیو بناتے ہیں یہ جو ویڈیو بنی تھی یہ cinenatic موڈ پر بنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے زوم میں پرابلم ارہی تھی نیکسٹ ٹائم اس کو بہتر کیا جائے گا اپ کا کمینٹس قابل احترام ہے اس پر توجہ دی جائے گی شکریہ 😊