آپ نے تفصیل نہیں بتائی ۔ بور کتنے فوٹ پر ہے، واٹر لیول کیا ہے۔ کیا موٹر کے منہ پر ویٹ لگائی ہے۔موٹر اور پکھے کی کیا قیمت ہے۔ ڈاریکٹ چلایا ہے یا انورٹر استعمال کیا ہے۔
ارے بھائی صاحب اسکی قیمت اور خرچ کیوں نہیں بتاتے مداری کی طرح باتیں کر کے لگتا ھے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں یا پھر کچے اور پکے کے ڈاکوؤں والا چکر تو نہیں ؟؟؟؟؟