السلام وعلیکم بھائی ڈیفینس سیونگ سرٹیفیکیٹ کی میچورٹی اٹومیٹک رول اوور ہوجاتی ہے دس سال بعد یا نہیں اگر نہیں تو کیا ماضی میں آ ٹومیٹک رول اوور ہوجاتا تھا اگر سرٹیفیکٹ سن2000 سے پہلے کا ہو برائے مہربانی مطلع کیجئے گا
بھائی میرا سرٹیفکٹ 1994 کا ہے اس وقت تو ہمیں پتا تھا کہ آٹو میٹک رول اوور ہوجاتا ہے ۔ہم تک تو اطلاع نہیں پہنچی تو ہمارے سرٹیفیکٹ کا اسٹیٹس اس وقت کیا ہوگا ہمارا ارداہ 2024 کا تھا جب تیس سال ہوجائیینگے۔ برائے کرم رہنمائی فرمائیں
سر کیلکولیشن کی مکمل سیریز اگلے ہفتے سے شروع کر رہا ہوں تمام بچت سکیموں کی کیلکولیشن شیئر کرونگا۔امید ہے اس سے بہت سے لوگوں کیلئے آسانی ہو جائے گی۔آپکے کمنٹ کا شکریہ سر