اسلام علیکم شادی بیاہ میں دیگی چنا میوہ پلاؤ تیار کیا جاتا ھے تو آ ج اس ویڈیو ھم آپ کو سکھانے جارہے ہیں دیگی چنا میوہ پلاؤ غور سے دیکھیں اور سیکھیئے تاکہ آ ئیندہ خود ایسے مزے مزے کےچاول تیار کرسکے ویڈیو کو ضرور دیکھیں اگر اچھی لگے تو لائیک اور شئیر کرنا مت بھولیں شکریہ
#DegiChanaMewaPulao
#DegichanaPulaorecipe
7 сен 2024