آپ لوگ ویڈیو بناتے ہیں اُردو میں ۔۔لیکن گُلابی اُردو مت بولا کریں اُردو زبان صاف بولا کریں جیسا کہ، ڈرتے نی ایں " اور " ڈرتے نہیں ہیں۔ اس جملے کی ادائیگی اُردو اور گلابی اُردو کے فرق کو واضح کرتا ہے۔ آپ لوگ دبئ میں رہ کر بھی وہی لاہور والی اُردو بولتے ہیں تو کیافائدہ؟ دبئ میں تمام ممالک بشمول انڈیا کے لوگ بھی ہیں ۔زبان جتنا ہو سکے صاف بولئیے۔ طنز نہ سمجنا میں سنجیدگی سے لکھ رہا ہوں۔