Bhai apko agr sab kuch pta hay agr ap dr abdul qadeer hain tu hr bnda apki trah afla toon ni hay kuch log hmry jasy bhi huty hain jin ko ni pta yh video un k liye hay ..apka tu level hi kuch aor hay apko tu aysi choti choti videos daikhni e ni chye
@@businesschowk آپ نے بلکل ٹھیک کہا بھائی جی بہت سارے لوگ ہیں جن کو آئیڈیا چاہیئے ھوتا ھے میرا بھائی بھی کاروبار کرنا چاہتا ھے پہلے وہ شہد فارمنگ کا کرتا ھے مگر موسم کی وجہ سے اسے اس کام میں نقصان ھوتا ھے جیسے بارشیں زیادہ ھوں تو شہد کی مکھی شہد نئ بناتی اس بار بہت بارشیں ھوئیں جس وجہ سے بیچارے کا نقصان ھوا ھے اس لیے پریشان ھے کہ شہد کا فارم سیل کر کے کوئی اور کاروبار کر لے مگر سمجھ نئ آتی کیا کرے جس میں نقصان نا ھو