ماشاءاللہ لا قوۃ الا بااللہ قائدِ محترم کو دیکھتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں اپنے والد مرحوم کی باتیں اپنے دل میں محسوس کرتا ہوں میری دعاء ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ قائد محترم کو لمبی زندگی عطا فرمائے ملک وملت کی صحیح رہنمائی کے واسطے اللھم آمین
پاکستان کے لاکھوں علماء حق کی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان 🇵🇰 پاکستان کے لاکھوں علماء حق کے قائد 🇵🇰 قائد جمعیت مفکر اسلام سیاست کے سلطان فاتح قادیانیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ #ایوان_نہیں_میدان #JUIStandsWithPalestine 🇵🇸🇵🇰
حکیم خان اللّٰہ تعالیٰ دی تاسولہ عقل سلیم در نصیب کڑی دا صرف تاسو تہ نہ وائم بلکہ ھر مسلمان لہ پکار دی چی دادعا دہ زان دپارہ خصوصاً او دہ نورو مسلمانانو د پارہ عموماً غواڑی