Song - Desaan Da Raja Mere Babul Da Pyara Veer Mera Ghori Charhya Singer - Naseem Begum Music - Saleem Iqbal Lyrics - Waris Ludhyanvi On Screen - Laila Film - Kartar Singh #VintageLollywood
This song has been played millions of times on Punjabi weddings and here we see only a few thousands views so far. WTF? This is probably the most famous Punjabi song in both East and West Punjab.
دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا ۔ امبڑی دے دل دا سہارا ۔ نی ویر میرا گھوڑی چڑھیا ۔ گھوڑی چڑھیا نی سیو گھوڑی چڑھیا ۔ واہ واہ کیا ہی خوبصورت و پیارا سدا بہار گیت ہے ۔ لیلی اپنے فن کی بلندیوں پر بہت عمدہ لاجواب شاندار performance ۔ اسی فلم اور گیت سے لیلی کو عروج حاصل ہوا ہے ۔ یہ گیت لیلی کے خواب پر بھی فلمبند ہوا ہے ۔ لیلی بہار سدہیر کملا اور ساتھی ۔ شاعری موسیقی اور نسیم بیگم کی لازوال آواز ۔ بہت بہت شکریہ سر 🇨🇦🌹🇵🇰 ۔
@@musaddaqnaeem1029 ۔ سیف الدین سیف وارث لدھیانوی اسماعیل متوالا امرتا پریتم (انڈیا) موسیقی ، سلیم اقبال مصنف و ہدایتکار ، سیف الدین سیف I try my best sir.