اسلام علیکم ماشاءاللہ پاکستان بہت خوبصورت ملک ھے کاش یہاں پر قانون ھوتا انسانیت کو تحفظ اور انصاف ملتا تو یہ ملک جنت بے نظیر بنتا لیکن لوگ مجبوراً اسملک کو الودع کہہ رہے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ جو ایسے پر لطف نظارے دیکھا تے ہیں اللہ تعالی آپکو صحت تندرستی دے آمین
اسلام علیکم ورحمت اللہ کیا بات ھے سندھ کی غربت اور حکومت کی بے اعتنائی دیکھ کر دل بھت افسردہ ھوا پرندوں کے چھچھانے کی ❤️ آوازوں نے دل موج لیا الللہ پاک آپ کو سلامت رکھے امین
واہ کیا خوب صورت ،حسین ،دلکش ،حقیقی اور قدرتی مناظر اگر بانسری کی آواز بھی ہو تی تو اور زیادہ مزہ آتاچاندنی رات، ٹھنڈی ریت اور بانسری کی مدھر آواز بھی ہوتی
1947سے سارا پاکستان تقریبا اسی طرح تھا ۔پنجاب اور کے پی کے بدل گیا ۔۔بلوچستان کا پتہ نہیں سندھ وھی ھے ۔جیسا تھا ۔۔لوگ ابھی بھی پتھر کے دور میں رھتے ھیں ۔۔۔ حکمرانوں کی عیاشیاں عروج پر ھے ۔۔۔۔عوام بے چارے اسی طرح لٹ رھے ھیں جیسے 1947 میں لٹ گیے تھے ۔۔۔اللہ تعالیٰ ھم پر رحم فرمائے ۔۔۔
قديمي سندھ جون مهمانوازي مهمان جي اچڻ شرط ئي ان جو منهن هٿ ۽ پير ڌورائڻ ماني پيش ٿيڻ ۽ آخر ۾ ب هٿ ڌورايا ويندا آهن اهي ساري سنڌ جي تهذيب ۽ ثقافت آهي ۽ ٿر ان جو هڪ بهترين حصو آهي
@@rjalimunawar آپ قدرت کو اپنے دل کے شوق کی خاطر گولیوں سے چھلنی کر رہے ۔ پہلے پاکستان میں بہت سے پرندے اور جانور ختم ہو چکے۔ یہ آپ قدرت کو برباد کرنے میں اپنا حصہ ڈال رہے۔ آپکو چاہیے بندوق پھینک درخت اگائیں اور پرندں کے لیے گھونسلے خریدیں