بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی دوسرے ملک میں جاکر آپنے ملک کو پرموٹ کرتا ہے۔علی شیر آپکا اور ان سب پاکستانی بہن بھایئوں کا بہت شکریہ جو اتنے دور رہ کر بھی آپنے ملک سے پیار کرتے ہیں ❤️❤️💖
We came from Kolkata, India in 2020 and found real Indian ya desi style food including Nihari, Paya, Alu Paratha and they never disappointed us. Jo log serve karte hai he is a great person and always tries to provide us best service. Yes we need to wait as food zabardast hai.
ان کے علاؤہ اور بھی ریسٹورنٹ ہیں میں نے خود انڈین ریسٹورنٹ سے بھی کھانا کھایا ہے بہترین کھانا تھا پاکستانی کھانوں کی طرح اور اس کے علاوہ لال حویلی ریسٹورنٹ بھی ہے پاکستانی مالک ہے یونیورسٹی کے قریب ہے بہترین پاکستانی کھانا ہے اور جرمنوں کے علاؤہ اور سٹوڈنٹس بھی کھانا کھاتے ہیں میں نے خود بھی اس ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا ہے پاکستانی کھانے میں مرچ مصالحے گھی کا کافی استمعال ہوتے ہیں صحت کے لئے مضر ہے
I am happy to see these Pakistanis who have arrived in Germany on Students visa or work visa, this is a legal way to come to Europe, I suggest to Pakistanis do not try to come Europe illegally.
MashAllah bohat naam roshan kerrahi hai Pakistani going to foreign countries and becoming cooks dishwasher and laborers then I saw another channel where Pakistani were teaching others how to go illegally to another country and how they can get government charity and live on their welfare system bohat khob beta naam roshan karo
bahi yar Muje B Bola lo Mere Pas 20 saal ka tajarba ha main ap ko bohet Ziada sale karwa k doon ga ap ki sale dabble kar doon ga plzzz muje b Kisi tarah bola lo
@@ayeshairshad1623 ارے بناتے ہیں بھئی، ہم بھی یہی کہ ہیں، کبھی وہاں کابھی وہاں، ڈوزلڈوف میں بھی ایک پاکستانی بھائی ہیں وہ وین ریسورینٹ چلاتے، وہ بہت لزیذ بناتے،
ویسے بھی میں ایسی جگہ سے کم ہی کھاتا، کیونکہ مصالحہ میری طبعیت کہ نہیں، ہم ٹھیرے کراچی کہ، تو تیز مصالحہ کھاتے، اور یہ نارمل، تو الحمدوللہ میں خود سب گھر میں بنا لیتا ہو وہ بھی اپنے ذوق کے حساب سے
اسلام علیکم ۔ بھائی مجھے اپنے ہوٹل میں کک رکھ لو۔ بہت اچھے دیسی کھانا بنا لیتی ہوں۔ مشکور ہوں گی تہہ دل سے۔ زائقہ دار کھانا بناتی ہوں بے شک پہلے چیک کیجئیے کھا کر پاکستان آئیں تو پنجاب میں گوجرانوالہ شہر آئیے پلیز