اگر اپ کے پاس دیسی یو پی ایس ہے تو اپ اس کو سولر انورٹر میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو اپ کے لیے ہے ۔اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکیں گے کہ کیسے دیسی یو پی ایس سولر انورٹر میں تبدیل ہو سکتا ہے صرف ایک سولر مڈول لگائیں اور اپنے یو پی ایس کو بہت ہی اسان سے طریقے کے ساتھ سولر ہائبرڈ یو پی ایس میں تبدیل کریں
#03061070704
#solar
#solarenergy
#desi ups
#urdu
#hindi
20 окт 2024