Тёмный

DG ISI deleted woman’s photo | Mansoor Ali Shah can’t become CJ?|Ban on foreign travel of Pakistanis 

Umar Cheema Exclusive
Подписаться 105 тыс.
Просмотров 82 тыс.
50% 1

DG ISI deleted woman’s photo | Mansoor Ali Shah can’t become CJ?|Ban on foreign travel of Pakistanis | Umar Cheema Exclusive
#dgisi #justicemansooralishah #chiefjusticepakistan #suprmecourtofpakistan #banontravel #fbr #taxpolicy #qazifaizisa #breakingnews #umarcheemaexclusive #umarcheema

Опубликовано:

 

30 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 598   
@NaseemTahir-m1m
@NaseemTahir-m1m 5 дней назад
جو نااہل لیڈر اپنی جماعت کے معمولی الیکشن کو منعقد نہ کروا سکے وہ نااہل لیڈر ملک کیسے چلا سکتا ھے حیرانگی یہ ھے یوتھی ججز کی غیر آئینی سپورٹ ان کی اپنی اہلیت پر سوالیہ نشان تو ھے ھی اس لیے عوام انصاف حاصل کرنے میں ناکام
@ijazahmad5574
@ijazahmad5574 5 дней назад
چیمہ صاحب آج پھر آپ کے ساؤنڈ سسٹم کو نزلہ ہو گیا ہے۔
@bolanrana8401
@bolanrana8401 5 дней назад
Chema ji joshanda Peugeot gala saf awaz ok
@tipusultan-ys3ft
@tipusultan-ys3ft 5 дней назад
😂
@muzzammalqureshi8014
@muzzammalqureshi8014 5 дней назад
میری عمر لگ جائے قاضی فائیز عیسی بہادر انسان ھیں
@allinonechannel9303
@allinonechannel9303 5 дней назад
پی ٹی آئی نو شاہ صاحب دی سپورٹ کرن دیو ۔ کوئلے دی کان وچ جان آلے کالے ھی ہون گے
@naveeddar7514
@naveeddar7514 4 дня назад
اس مرتبہ پارلیمنٹ اپنا لوہا منوا کر رہے گی چاہے ان کو کوئی بھی قیمت کیوں نہ ادا کرنی پڑے اور یہ 26 ائینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے قومی اسمبلی اور سینٹ سے پاس ہو جائے گی.
@MuhammadMustaqim1996
@MuhammadMustaqim1996 5 дней назад
سر جی کیوں ڈراتے ہو ٹیکس کا نام بار بار لے کر 147 ویں نمبر والے انصاف کے لیے بھی چند الفاظ بول دیں
@catslover4188
@catslover4188 5 дней назад
نئیں بھائی کچھ بھی ٹھیک نہیں کرنا بلکہ عوام کو پیسنا پے
@awmughal
@awmughal 5 дней назад
چیمہ صاحب ایک کمرے میں اور مائک دوسرے کمرے میں 😊😊
@nasariqbal7282
@nasariqbal7282 5 дней назад
Professional tareeky sy Kam Karan nhi to AP ko log sunnana chor Dan gy.mic problem
@dr.muhammadahmadbaigh5535
@dr.muhammadahmadbaigh5535 4 дня назад
Right 🎉❤🎉
@mazharhussain4349
@mazharhussain4349 5 дней назад
اس قانون سے یہ فائدہ ہوگا کہ پلاٹوں کی قیمت کم ہوجائے گی
@AzamQaisar-vu7jd
@AzamQaisar-vu7jd 5 дней назад
قاضی فائز عیسی زندہ باد انشا اللہ قاضی صاحب چیف جسٹس پاکستان رہیں گے عمرانڈو جج ناکام ہوں گے
@shanebluesky7452
@shanebluesky7452 5 дней назад
Ek baat kehni thy LANAT HAIN AP PE BHI😂😂😂
@GhulamFareed-iv4zx
@GhulamFareed-iv4zx 5 дней назад
😂😂😂😂😂😂​@@shanebluesky7452
@salahuddin370
@salahuddin370 5 дней назад
7 umera 5 haj but never pay tax - only in corrupt judges Pakistan
@kamranrafique297
@kamranrafique297 5 дней назад
گورنمنٹ کا قانون اچھا ہے میں کافی لوگوں کو جانتا جن کی آمدنی لاکھوں میں ہے اور ٹیکس صفر بہت اچھی تجویز ہے میں ہمیشہ کڑتا تھا کہ میں تیس سال سے لاکھوں کا ٹیکس دے رہا ہوں کیا میں بیوقوف ہوں اب میں خوش ہوں ۔
@ghulammohiuddin6356
@ghulammohiuddin6356 5 дней назад
لوگوں کے گھر کنال سے پڑے ہیں، گھر میں قیمتی گاڑیاں کھڑی ہیں۔ دس دس گھر کرایہ پر دے رکھے ہیں اور ٹیکس ایک دھیلا نہیں دیتے۔
@zurbafpoppyzurbuft9366
@zurbafpoppyzurbuft9366 5 дней назад
سب سے گزارش ہے کہ پاکستانی بن کر نئی نسل کی صحیح طرح تربیت کریں اور انہیں زانی مرشد پنکی پیڑنی کے جادو اور یوتھیوں کے اثرات سے پاک کریں تاکہ اگے پاکستان کی نسل اچھی پیدا ہو ابھی جو نسل پیدا ہو چکی ہے اس میں اور نئی اچھی نسل میں کریشز ہونا بھی باقی ہیں خدا کے لیے پاکستان کی نسلوں کو بچا لیں
@tipusultan-ys3ft
@tipusultan-ys3ft 5 дней назад
Yea ab cult ban chuka, Allah kareen sy dua kerian inko aqal dey
@lawabiding123
@lawabiding123 5 дней назад
Aur Ami Jan KO bi Ghar ( heera Mandi) ja k bolo k yoution se dhoor rahain ta k hum unke mammo ka na chere aur wo hamare lun ko
@ashifirdous6445
@ashifirdous6445 5 дней назад
جب آپکو بوٹ کو عزت دو والی کا نام نہیں بتانا تھا تو تجسس / سسپنس کیوں پھیلایا؟ ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر خود پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں۔ سخت غصہ آتا ھے۔☹🤢😨
@MKhan-hb8jk
@MKhan-hb8jk 5 дней назад
کم آمدنی ہو یا زائدہ آمدنی ہو سب کو انکم ٹیکس فائل کرنا چائیے جو لوگ حکومت سے پیسے لیتے ہیں انکو بھی فائل کرنا چائیے
@yasmeensadiq1420
@yasmeensadiq1420 5 дней назад
عمر بھائ ہمارے ملک میں لوگ ٹیکس دینا گناہ کبیرہ سمجھتے ہیں الله جانے دولت سے اتنا لگاؤ کیوں ہے اپنے ملک سے تو سب کچھ چاہتے ہیں جواب میں ملک کو کچھ دیتے مرنے لگتے ہیں الله پاک مہربان ہے آپ نے محنت کی کمایا کھایا اپنے ملک کو ٹیکس دیتے ہوئے کیوں خوف آتا ہے یہ عجیب بات ہےہم پاکستان کو چلاتے نہیں کھاتے ہیں اسے کھوکھلا کر کے سمجھتے ہیں بڑا تیر مار لیا فٹے منہ ہمارا کہ اپنے ملک کو نچوڑ کر خوش ہوتے ہیں منصور علی شاہ کے ارمان فتنہ خان کی بڑھک میں بہ گۓ کیونکہ انہیں بہی ظل سبحانی بننے کا بخار چڑھا ہوا تھا سوشل میڈیا پر جو کچھ ہو رہاُہے اسے ہماری جہالت نے تماشہ بنا دیا ہے نقل ہم گوروں کی کرتے ہیں تبصرے اور تنقید کالوں والی کرتے ہیں یہ کھلا تضاد یوتھیاپے سے لتھڑا ہوا ہو تو عزت والوں کی تو نیندیں اڑا دیتا ہے ذہنی پسماندگی اور عدم تواذن کا علاج تو کسی کے ہاس نہیں منت ترلہ ہی بچتا ہے اور وہ لوگ کرکے اس مہم جوئ کو روکتے ہیں دکھیارے کیا کریں استغفار الله پاک اپنی پناہوں میں رکھے آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
@zahidshah128
@zahidshah128 5 дней назад
Asul BAAT ye Hai Ke Logo KO pata Hai Ke oun Ka Tax Ke Mazae kon Letha hai😮😢
@mazharhussain4349
@mazharhussain4349 5 дней назад
یہ قانون درست ہے کہ نان فائیلرز پر سختی کی جائے مگر اس سسٹم کو آسان کیا جائے ورنہ وکلاء لوگوں کو رول دینگے
@catslover4188
@catslover4188 5 дней назад
میں دبئی میں مزدوری کرتا ہوں اور پاکستان میں 80 ہزار بھیجتا ہوں کیا مجھ پہ ٹیکس لگاو گے ؟؟
@MalikFaizal-fx5yz
@MalikFaizal-fx5yz 4 дня назад
Nhi bhai Ham tu bashak apny ghr walon ko pasy bejty mgr is ka faida ghr walon k sath hkomat ko be hy balky ziada faida hkomat ko hy .Jo Ham pasy bejty hin Dubai sudia ya Kise or mulik sy wo Pakistan k State Bank ma dollar ma jaty hin Jo hkomat apny pass rkh lati hy or hamry ghr walon ko pakisri rupy dy dati hy .or pori Dunia sy lakho Pakistani Arbon dollar bajty hin Jo hkomat ko mil jaty hin or hamry mulik ka faida hota hy .Jo hamry mtlab overseas Pakistani ki waja sy hy .is leya hamry in pason pr tax nhi .umerd hy AP ko samj AA gi ho ge
@SyedaSamanGulzar
@SyedaSamanGulzar 5 дней назад
منصور علی شاہ کی مٹھائی میں تھوڑا نیلا تھوتھا بھی ڈال دیں۔ کہانی مکے۔
@rakaroaring9737
@rakaroaring9737 5 дней назад
😂
@shadabfariduddin6784
@shadabfariduddin6784 5 дней назад
مٹھائی میں خان پڑ گیا ہے۔ تھوتھے کی ضرورت نہیں
@rakaroaring9737
@rakaroaring9737 5 дней назад
@@shadabfariduddin6784 oay hoay, khan tu zehar say bhi zehrila hay 😀
@Kinging76
@Kinging76 5 дней назад
😅😅
@ghufranahmed1816
@ghufranahmed1816 5 дней назад
Govt should also be honest in utilizing tax payers' money properly. Cut their unjustified expenditure, stop their extravaganza to reduce load on national exchequer.
@muhammadarshad5844
@muhammadarshad5844 5 дней назад
چیمہ صاحب! آپکی آواز کلیئر نہیں ھے😢
@azarmalik8491
@azarmalik8491 5 дней назад
آپکی آواز کا volume تو ٹھیک ہے لیکن کمرے کی دیواروں کو دبیز کپڑے سے cover کر دیں تاکہ آپ کی آواز دیواروں سے بار بار ٹکرا کر گونج نہ پیدا کرے۔ باقی جو لوگ volume کم ہونے یا آواز کٹنے کی شکایت کر رہے ہیں وہ یا تو انکے network کی وجہ سے ہے یا فون کی ساخت کی وجہ سے ہے۔
@shahidmajeel8522
@shahidmajeel8522 5 дней назад
چیمہ صاحب حکومت کو چاہیے کہ ایک موبائل ایپ لانچ کر دیں اور اس کو اردو اور انگلش میں ہونی چاہیے اور ان لائن پیمنٹ کی سہولت دے عوام خود ہی رجسٹریشن شروع کر دیں اور بعد ازاں حکومت ایک نظام کے تحت مانیٹر کرے لوگوں عزت دی جاے انشاءاللہ سب لوگ ریٹرن جمع کر وا دیں گے
@suhail_awan
@suhail_awan 5 дней назад
Mobile application with name Tax Asaan is there
@adilrauf270
@adilrauf270 5 дней назад
App bni hoi ha
@sarfarazshah4977
@sarfarazshah4977 5 дней назад
چیف جسٹس کو سیکریٹری پر ایکشن لینا چاھئے مزاق بنادیا گیا ہے عدلیہ کو سپریم کورٹ ہے یا اسٹیج شو
@imranahmed2935
@imranahmed2935 5 дней назад
آپ کے مائیک کے ساتھ کیا مسئلہ ہے۔موٹر سائیکل بیچ کے نیا لے لیں۔
@zaheerabbasmalik4677
@zaheerabbasmalik4677 4 дня назад
چیمہ صاحب وی لاگ دس منٹ تک بنایا کریں دس منٹ سے زیادہ دلچسپی نہیں رہتی اتنا وقت کوئی نہیں نکالتا
@bhattinet7150
@bhattinet7150 5 дней назад
چیمہ صاحب آپ کی آواز کی ایمنسٹی سکیم کہی ختم تو نہیں ہو گئی چارج کر لو
@syedfarooqnazir2181
@syedfarooqnazir2181 5 дней назад
نانفائیلرز کی شادی اور پھر آبادی میں میں اضافے پر بھی پابندی لگائی جائے 😊
@ghulammohiuddin6356
@ghulammohiuddin6356 5 дней назад
پٹھان کاروباری لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے۔ جبکہ وہ اربوں کا کاروبار کرتے ہیں۔
@tehsinsarfraz6316
@tehsinsarfraz6316 5 дней назад
کونسی خاتون کی سیلفی کی بات کر رہے ہیں؟؟؟؟
@MuhammadArshad-hl9hh
@MuhammadArshad-hl9hh 5 дней назад
پہیلیاں بھوجنے کےلئے ہم آپکا پروگرام نہیں دیکھتے
@haroonrashid-fk7dy
@haroonrashid-fk7dy 5 дней назад
سر جی ساؤنڈ سسٹم ٹھیک کر لو
@MuhammadFarooq-sh6yj
@MuhammadFarooq-sh6yj 5 дней назад
اپنی مادری زبان بولنا بند کریں اور آواز 🔊 کو درست کرنے کی کوشش کریں شکریہ
@tehsinsarfraz6316
@tehsinsarfraz6316 5 дней назад
کیوں نہ بولے ماردی زبان؟ تیری دکھ رہی ہے تو تو نہ دیکھ ویڈیو!
@muhammadsarmad3691
@muhammadsarmad3691 5 дней назад
Tynu ki tafeel ?
@rafijellani5229
@rafijellani5229 4 дня назад
Aur aap maadri turbiyet mein islah karein
@t.musheer-ol5uo
@t.musheer-ol5uo 5 дней назад
چیمہ صاحب پاکستان میں کیا لوگ اتنے پڑھے لکھے ھیں جو وہ ٹیکس ریٹرن خود پڑھ بھی سکیں سمجھ بھی سکیں اور پھر اس کو بھر بھی سکیں؟ کیا آپ بھی یہ سمجھ تے ھیں کہ ھم لوگ انگریزی میں ریٹرن لکھ سکتے ھیں؟ کیا اب وکیلوں کو بھی پیسے بھریں؟ آپ نے فرمایا کہ آپ کا جینا مشکل ھو جائے گا کیا اب ھمارا جینا آسان ھے؟ پہلے تعلیم دو پھر ریٹرن فائیل کرواؤ ۔ سپریم کورٹ کا دبدبہ اور رعب نہیں ھونا چاہیے بلکہ سپریم کورٹ کی عزت ھونا چاہیے لوگ سپریم کورٹ پر بھروسہ کریں ان کے کیے ھوئے فیصلےمشکوک نہ ھوں۔
@almirQureshi-n7d
@almirQureshi-n7d 4 дня назад
Apka waqil apko file Bana k dega apko bas JA k paise bharna hy koi Itna Mushkil kaam thori hy mere BHI Kal APNE waqil Se bat huwi AJ usne file bana k BHI Dedi Kal mere husband paise Bhar dege GE
@t.musheer-ol5uo
@t.musheer-ol5uo 4 дня назад
@@almirQureshi-n7d کیا وکیل یہ سب کچھ مفت کرے گا اپنی فیس نہیں لے گا اور جو لوگ دیہات یا گوٹھ میں رھتے ھیں انہیں اس کے لیے شہر نہیں جانا پڑے گا ؟ اگر گورنمنٹ ایک صفحہ کی ریٹرن اردو میں ڈیزائن کروا کر جاری کرے تو پھر بہت سارے لوگ فائیلر بن جائیں گے لوگ پیسے دینے سے اتنے نہیں گھبراتے لیکن جو ان کا وقت اور پیسہ ان فضول کاموں پر ضائع ھوتا ھے اس سے گھبراتے ھیں۔
@naveenfelix4320
@naveenfelix4320 5 дней назад
Umar, I'm a senior citizen, 71 years old. I used to be a filer and tax payer. Now i have no money, obviously retired and with no income at all. Where do i stand.
@munawarmalik3771
@munawarmalik3771 5 дней назад
Some of European countries if you buy a Fridge you to satisfy the tax people from where you got the money MM
@AbdulRaheem-xj8ew
@AbdulRaheem-xj8ew 5 дней назад
چیمہ صاحب اپ کا والیوم بہت کم ہے اس کا کوئی علاج تو کروائیں
@mohammadramazan3194
@mohammadramazan3194 4 дня назад
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❤۔۔۔ عمر بھائی اپنڑا کیمرہ ٹھیکہ کرواؤ۔۔۔مایئک نوں تیزاب نال دھوئیں۔۔۔آہو
@mamin6604
@mamin6604 4 дня назад
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔عمر صاحب بی لاگ ریکارڑنگ کے وقت اپنا مائیک تھوڑا نزدیک رکھیں ۔آواز کی سمجھ نہیں آتی ۔ھولنگ زیادہ آتی ھے۔شکریہ
@suriyaplasto
@suriyaplasto 5 дней назад
voice میں echo ھو رہا ھے voice quality بہتر کریں عمر صاحب
@RanaTariqMehmood-s1x
@RanaTariqMehmood-s1x 4 дня назад
السلام علیکم چیمہ صاحب اپ کے تجزیے زبردست ہوتے ہیں بھائی جی اللہ اپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
@nazeersarah5sarah609
@nazeersarah5sarah609 5 дней назад
آپ کا ویلاگ بڑی مشکل سے سنا آواز بلند کرنے کے بعد بھی سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے کنویں میں بیٹھ کر ریکارڈنگ کی ہے تھوڑا سا خرچہ کریں اچھے ساؤنڈ سسٹم پر نوازش ہوگی
@MuhammadMustaqim1996
@MuhammadMustaqim1996 5 дней назад
سر جی آپ اپنے مائک پر 804 لکھ لیں انشاءاللہ افاقہ ہوگا 😂😂
@muhammadsafdar1025
@muhammadsafdar1025 4 дня назад
چیمہ صاحب کیا آپ منصور علی کو بطور چیف جسٹس سپورٹ کرتے ہیں ہیں کیونکہ وہ سینیر ترین جج ہیں ۔۔۔۔ اگر آپ بھی میرٹ کی بات کر تے ہیں تو جوب ضرور دیجیے گا ۔۔۔۔یعنی جس سینیر ترین جج کو عمران سپورٹ کا کہہ دیں وہ اپنے عہدے کے لیے نا اہل ھے
@pakistanipakistani121
@pakistanipakistani121 5 дней назад
پاکستان میں رھنے والے ھر ادمی کو ٹیکس دینا چاہئے کیوں کہ اگر آپ لاکھوں کروڑوں روپے کماتے ہیں تو آپ کو ضرور ٹیکس دینا پڑے گا
@saifurkhan2580
@saifurkhan2580 5 дней назад
جو ضروری بات ہوتی ہے وہ آپ پنجابی میں بولنا شروع کردیتے ہیں ہمیں خاک سمجھ اجائی گی یہ ویلوگ صرف پنجابیوں کے لئے ہے ؟
@arshadalikhan5321
@arshadalikhan5321 4 дня назад
آپکی آواز پک pick نہیں ہو رہی، مسئلہ ہے اس میں، ایڈوانس ساونڈ سسٹم استعمال کرو پلیز
@naveeddar7514
@naveeddar7514 4 дня назад
میرا نہیں خیال کہ جسٹس منصور علی شاہ اور ان کا گروپ کسی بھی طرح غالب ائے گا بلکہ ان سب کے خلاف ریفرنس دائر ہوں گے اور ان کو اپنے عہدوں سے سبکدوش ہونا پڑے گا کیونکہ انہوں نے نظریہ ضرورت کے تخت ائین پاکستان کو دوبارہ لکھا ہے اور پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون کی توہین کی ہے
@MuhammadSaleem-ic1jc
@MuhammadSaleem-ic1jc 3 дня назад
چند روز پہلے منصور علی شاہ کی تقریر سنی۔ یہ صاحب یقینن دوسرے ثاقب نثار ثابت ہونگے
@MUJEEBULLAHNIAZI
@MUJEEBULLAHNIAZI 4 дня назад
ساؤنڈ کا مسئلہ آپ سے حل نہیں ہونے کا!!!!😅😮😢😭😃😂🤣😊
@MKhan-hb8jk
@MKhan-hb8jk 5 дней назад
کم آمدنی ہو یا زائدہ آمدنی ہو سب کو انکم ٹیکس فائل کرنا چائیے جو لوگ حکومت سے پیسے لیتے ہیں انکو بھی فائل کرنا چائیے
@NaveedAkhtar-e9y
@NaveedAkhtar-e9y 5 дней назад
جس شخص کی امدن نہ ہو،پراپرٹی نہ ہو، سونا اور بنک اکاؤنٹ اور گاڑی نہ ہو اور اسے غیر ملکی سفر کسی کی کفالت سے ہو ٹو کیا اسے بھی ٹیکس ریڑن جمع کرانی ہوگی؟ راہنمائی فرمائیں
@muhammadshoaib1291
@muhammadshoaib1291 5 дней назад
چیمہ صاحب اگر لوگ ٹیکس بھی دیں اور ہر محکمے میں رشوت بھی دیں اور اس کے بدلے عوام کو کسی قسم کی سہولت بھی نہ ملے گورنمنٹ کی طرف سے تو اس کا کیا حل ہے۔ اس ملک کی تباہی کے ذمےدار بھی حکومتی ادارے ہیں ان کا احتساب بھی نہیں کیا جاتا۔ تو عام عوام پہ ظلم ہی ہو رہا ہے ہر طرح سے۔ اس پر بھی پروگرام کریں نا آپ۔۔۔
@TalatHameed-us7fx
@TalatHameed-us7fx 5 дней назад
Non filer should be banned exclusive HAJ and UMRAH
@khursheedahmed8810
@khursheedahmed8810 4 дня назад
سر پاکستانیوں کو ٹیکس دینے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن جب اپنے ٹیکس کے پیسے اشرافیہ کے اللوں تللوں پر خرچ ہوتا دیکھتے ہیں تو پاکستانیوں کا دل بہت دکھتا ہے۔
@zaheerhussain9948
@zaheerhussain9948 5 дней назад
چیمہ صاحب آڈیو آج پھر خود ہی کوشش کر کے سمجھ سکتے ہو تو سمجھ لو والی پوزیشن ہے
@KhalidMehmood-nj6gh
@KhalidMehmood-nj6gh 5 дней назад
میرے بھائی تصویر ڈلیٹ ُُ ُ ،،،، کروا کر پوچھتے ہو پروگرام دیکھنا ہے 😂
@rafijellani5229
@rafijellani5229 4 дня назад
Kis politician ki tasweer thi? Any one knows?
@anisfarrukh1
@anisfarrukh1 5 дней назад
آپ کا مائیک بہت دور ہے، اچھے والا مائیک لئیں، ورنہ مجھے بتا دیں ُمیں آپ کو اچھے والا سسٹم بھیج دوں گا 😂
@gulzarrizvi6961
@gulzarrizvi6961 4 дня назад
آگ لگانے اور پہلے سے لگی ھوئی آگ پر پیٹرول ڈالنے میں آپ بُہت پُرانے کھلاڑی لگتے ھیں
@NadeemKhokher-l6k
@NadeemKhokher-l6k 3 дня назад
یہ حکومت کا بہت اچھا فیصلہ ہے پاکستان میں سارا بوجھ غریب عوام پر ہے
@waheedahmed2989
@waheedahmed2989 5 дней назад
سر جی ٹیکس لیں لیکن ڈائرکٹ ٹییکس لیں اور بنیادی حقوق بھی دیں یہاں تو جان اور مال کی حفاظت نہیں اور انڈائیرکٹٹیکس ی بھرمال ھے
@muhammadrafique834
@muhammadrafique834 4 дня назад
سر لوگ نہین کر رہیے جو بندہ فائلر ممبر بنانے والا کام کر رہیے جب وہ فارم پر کرتے ہیں صفر صفر لکھ دیتے ہیں ساتھ ممبر کو پاسورڈ بھی نہین دے پھر ممبر کو نوٹس ا رہیے ہیں
@masroorkhan0076
@masroorkhan0076 5 дней назад
سر جی اپنی آواز پلیز سہی کریں آپکی بات سہی سے سنی نہیں جاتی کوئی دس پندہ ہزار خرچ کرلیں اور اچھا مائیک لے لیں 😊
@zabrigilani7813
@zabrigilani7813 5 дней назад
جناب۔۔کیا ریٹائرڈ ملازمین کیسے ٹیکس دیں گے جبکہ انکی انکم ہی نہیں ھے ۔؟
@ansardhother1125
@ansardhother1125 4 дня назад
چیمہ صاحب ریکارڈنگ بہتر بنایں آواز بند کمرے میں گھوم کر آ رھی ھے
@MuhammadYousaf-gp9sr
@MuhammadYousaf-gp9sr 5 дней назад
چیمہ صاحب اپنی آواز کا علاج کروائیں خرچ کریں صرف کمائی کمائی کمائی
@alamzab9651
@alamzab9651 5 дней назад
چیمہ صاحب آواز ایسی آتی ھے جیسے کنوایےمیں بیھٹے ھیں
@SyedAnwarAliShah-p8v
@SyedAnwarAliShah-p8v 5 дней назад
قاضی فاءز عیسی کے بغیر ہم کو کوی اور چیف جسٹس قبول نہیں
@JavedAkhtar-r9o
@JavedAkhtar-r9o 4 дня назад
It. Is. Proved. That. Is. Faaz. Net work Our. Imran. Khan. Net. Work. Ma. Adlea Ka. Dafinate. Justices .our. Judges involve. Ha..
@ghulammohiuddin6356
@ghulammohiuddin6356 5 дней назад
خان خاناں عمران خان نے جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت کر کے غلطی کی ہے۔
@naveeddar7514
@naveeddar7514 4 дня назад
جسٹس یحیی افریدی کے اختلافی نوٹ نے اٹھ ججز کے فیصلے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا.
@muhammadnasirali4348
@muhammadnasirali4348 4 дня назад
اپنی آواز کو کچھ بہتر کرنے کی کوشش کریں تاکہ آواز سمجھ آسکے
@ghulammohiuddin6356
@ghulammohiuddin6356 5 дней назад
منصور علی شاہ تو اس فیصلہ کو اپنا فیصلہ قرار دیتے ہیں۔
@zafarwani2978
@zafarwani2978 5 дней назад
جو پینشر ہیں جن کو اور کوئی زریعہ روز گار نہیں ان کا کیا سٹیٹس ہو گا وہ کیا ریٹرن جمع کروائیں گے یہ کوئی نہیں بتاتا یہ بات واضع ہونی چاہئیے ۔
@BhattiBhaiEntertainment
@BhattiBhaiEntertainment 3 дня назад
خبر آپ دیتے ہیں لیکن بیڑہ غرق کر کے دیتے ہیں انتہائی خشک انداز میں بیان کرتے ہیں اور بور کر کر کے بیان کرتے ہیں
@YasirCheema-fw7qz
@YasirCheema-fw7qz 5 дней назад
کیا اور سیز پاکستانیوں کو بھی گوشوارے جمع کرانا ہوں گے؟
@tariqalitariqali2615
@tariqalitariqali2615 5 дней назад
Great sir 💯💯💯💯
@muhammadbilalsheikhafzal2108
@muhammadbilalsheikhafzal2108 4 дня назад
ٹیکس ریٹ کم کر کے ہی ٹیکس کولیکشن ہو سکتی ہے وگرنہ فائلر سے کچھ نہیں ملنے والے
@asifmahmood8245
@asifmahmood8245 5 дней назад
ساؤنڈ سسٹم ایسا ہے کہ جیسے اپ واش روم میں بیٹھ کر پروگرام کر رہے ہیں
@MianTanzeemHussain
@MianTanzeemHussain 5 дней назад
نیں چیمیاں نیں آج آواز واقع ای ٹھیک نیں آ رئی تسی پائلٹ والا مائیک لاو
@NaseemTahir-m1m
@NaseemTahir-m1m 5 дней назад
آیین پاکستان کے خلاف فیصلے کرنے والے یوتھی ججز کی ذلت کا سفر جاری و ساری
@waqassunny9667
@waqassunny9667 5 дней назад
چیمہ پیسے بنا رہا ہے اور وائس کوالٹی بھتر نہیں کر رہا۔؟کیوں چیمیا سچ کیہا میں ؟
@MuhammadMustaqim1996
@MuhammadMustaqim1996 5 дней назад
ہاں وقاصیا سہی گل ای تیری 😂
@AB-io8vc
@AB-io8vc 4 дня назад
smjh se bahir h k aik bnda already AG tha usko DG ISI bana dia.
@rahatali56
@rahatali56 5 дней назад
سر جی مائک تو لگا لیں آواز کی کوالٹی حکومتی کارکردگی کی طرح ہے
@МухтарМухаммад
@МухтарМухаммад 5 дней назад
چیمیا! نواں مائیک لے لے ہنڑ، تیری آواز نئیں آوندی
@wasimkhattana7156
@wasimkhattana7156 4 дня назад
بھائی گاؤں دیہات کے لوگ کیسے فائلر بنیں گے وہ کیا کریں گے
@tanveerahmed9285
@tanveerahmed9285 5 дней назад
چیمہ صاحب، سب سے پہلے تو مہربانی کریں اپنی وائس کوالٹی صحیح کریں، بہت کم آواز آتی ھےآپ کی، اسپیشلی آج تو بہت پوُور کوالٹی ھے آواز کی۔۔ کوئی اچھا سا مائک لیں پلیز۔۔۔
@FarooqKhan-xc9cs
@FarooqKhan-xc9cs 5 дней назад
کسی سے اپنا گلہ ہی دبوا لیں شاید کہ آواز صاف ھو جائے
@ZahidAbbasi-c7u
@ZahidAbbasi-c7u День назад
Assalamoalikum Umer bahi , MashAllah you are doing very well . I would suggest keep your camera at a certain distance for recording if you have less distance from Camara you’re facial expressions are not attractive.
@mamjadshahzad4228
@mamjadshahzad4228 4 дня назад
Sound bohat Khrab hai...kch smjh nai aa rha..islie unsubscribing channel.........Sound System theek karaien........... wrna channel bnd kr dain.....
@rajalehrasub4305
@rajalehrasub4305 4 дня назад
آواز سرگوشی میں نہ سننے پر سکپ کردیا ھے
@ZamankhosaKhosa
@ZamankhosaKhosa 3 дня назад
Thanks for your honourable information brother zabardast velog ALLAH Bless you
@mohsinali6365
@mohsinali6365 5 дней назад
ٹاک شاک والوں سے پوچھ لیں ساؤنڈ سسٹم لے لیں پلیز
@SyedaSamanGulzar
@SyedaSamanGulzar 5 дней назад
نوٹس ملیا ککھ نہ ہلیا۔ یہ یقیناً یوتھیوں کی حرکت ہے۔
@GulmirLodi-7
@GulmirLodi-7 5 дней назад
یوتھیوں نے جعلی نوٹس نکالا ھو گا اس پر قانونی کارروائی ھونی چاھیے
@rafijellani5229
@rafijellani5229 4 дня назад
Saley YOUTHNIKAY
@msohailakber1
@msohailakber1 4 дня назад
لوگوں کی زندگیاں اجیرن کریں ٹیکس آسان نہ کریں
@GhulamMuhammad-ds9gp
@GhulamMuhammad-ds9gp 5 дней назад
Cheema sb I agree with you but present system is crushing only salaried person while millionaires escape themselves by using fraudlant means
@al-hamid3998
@al-hamid3998 5 дней назад
RULE OF LAW AND JUSTICE ON MERIT is the need of the hour, for a wefare, progressive and prosperous IR of PAKISTAN 🇵🇰.
@MalikTanveerAhmed-t1g
@MalikTanveerAhmed-t1g 5 дней назад
Incom tax waly iss mulk ko واڑ k rahk dain gy kya pahly k qanun kamzoor thy Inn byghyrat 7 lac logun ko pakrny Ki بجاے puri qum ko ……لگادیا iss na ahl finance minister ny foreign exchange ko bhiواڑ diya hy kon kiss ko bhyjy ga aagy receive karny wala انپڑھ دیہاتی over all karo bar واڑ k rahk diya
@naeemsraw5818
@naeemsraw5818 5 дней назад
Sir! It seems Govt. has been successful in introducing proposed constitutional amendments by convincing our most favourite & intelligent politician Maulana Sab. Establishment of Constitutional & Military Courts and extension in retirement age of all Govt. servants to 68. Sir! Support of IAKN, his Hawaris and Cult Followers to Justice Mansoor Ali Shah is like "Huay tum dost jiskay Dushman uska Aasman kiun ho"? Sir! Failures are part and parcel of IAKN, his Hawaris and Cult Followers.
@azharhussain5546
@azharhussain5546 5 дней назад
سر جی جن کے بچے ان کو باھر سے پیسے بھیج رھے ھیں وہ کیوں ٹیکس دیں
@baratkhan3444
@baratkhan3444 4 дня назад
AP ye btha do k lifafa sehafi hai ya nehi .ager AP APNA u tub chanel kamyab krogy to Imran Khan ka RASTHA akhtyar kro ..2 .Jo chori ker k ZARDARI or NAWAZ shabaz Tex dytha hai jitna wo ly ker gy wo chori ka Mal ly aye pir Sara Pakistan Tex dy ga . Pakistan ki tebbahi main ZARDARI NAWAZ Shahbaz khandan or AP jaisy sehafi ka Pura hath hai
Далее
Редакция. News: 136-я неделя
45:09
Просмотров 1,4 млн
Лайфак года 😂
00:12
Просмотров 63 тыс.
Редакция. News: 136-я неделя
45:09
Просмотров 1,4 млн