اس وقت عدلیہ انصاف کا بول بالا کرکے فیصلے کرھا ھے ۔ حق اورسچ کے لیے عدلیہ مکمل طور پر کھڑی ھے ۔اور تتیجے سامنے آرھے ھیں عمران خان انشااللہ بھت جلد جیل سے باھر آجاینگے۔
اب DG ISPR اور کیا چاہتے ہیں اتنا زیادہ ظلم تو کر رہے ہیں غریبوں کو جینے تو دے نہیں رہے برا حال ہوگیا ہے بس کر دو بس غریب عوام پر اور ظلم وزیادتی بند کر دو
Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Justice Tariq Mahmood Jahangeri Zindabaad , Azeem Bahadir Judges Zindabaad , Professor Riaz Sahib Zindabaad , Azeem Bahadir Journalist Zindabaad , Usama Ghazi Zindabaad , Pakistan Paindabaad ,
I said before this form 47 will haunt them soon. Every body got exposed big time .1 Against All still defeated everyone (Geo Imran Khan) Zinda Abad. ❤❤ About Cha Cha Fazloo can't be trusted be careful from him.
Love💕🇵🇰💕Imran Khan 🕊️ Zindabad👍 ایمان ، اتحاد ، تنظیم طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زندہ آباد شوکت خانم کینسر ہسپتال بنائے 1993 لاہور، 2015 پشاور، 2018 کراچی ڈونیشن پاکستانی اور پوری دنیا نے دی ۔ اقوام متحدہ کی تقریر اسلام فوبیا اور آزاد فلسطین،کشمیر پاکستان میں تین بار او آئی سی کا اجلاس منعقد کیا ۔ کورونا کے دوران بجلی کا بل صفر دیا گیا ۔ کورونا میں 12000 کی رقم عوام میں تقسیم ۔ عام عوام کو 10 لا کھ ہیلتھ کارڈ سکیم دی گئی ۔ مہمند داسو بھاشا ڈیم کی تعمیر 50 سال بعد شروع کر دی گئی تھی۔ فیصل آباد ملوں کی پیداوار سو فیصد تھی اور مزدور کم تھے۔ آئی ایم ایف دباؤ کے باوجود عوام کو سستا پٹرول ڈیزل دیا گیا۔ 2013 کا تنازعہ رینٹل پاور کیس 1.2 بلین ڈالر ترک کمپنی کے ساتھ چل رہا تھا جو کے 2020 میں کامیاب سفارتکاری کے ساتھ حل کرکے ملک کو ہونے والے بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور میں جی ڈی پی کی شرح نمو 6 فیصد تھی۔ 27 فروری 2019 کو فضائیہ کی ہندوستان کے خلاف فتح ۔ فائٹر جیٹس J-10C ایئر فورس میں شامل کرنا ـ حقیقی آزادی مارچ
Pakistanis have lost faith in the generals who are contradicting their own statements. Today's modern world keep track of every conference and these generals are still living in stone age. Generals can give up everything except civilian supremacy and absolute power and royal living they have been enjoying since 1947.
پوری قوم متحد ہے اور فارم 47 کی ساری ٹیم کو مزید کسی صورت تسلیم نہیں کرتی اور نہ اسٹیبلشمنٹ کو مزید پاکستان کی سیاست میں اپنا کردار ادا کرنے کا آئین کے مطابق اہل سمجھتی ہے ۔
پوری قوم اپنے ملک کے مفاد میں بار بار کہتی رہی ہے کہ حکومت بد نیت ہے اور بضص کی وجہ سے اپنا اقتدار برقرار رکھنے کے لیے عمران خان کو اور شاہ محمود کو دوسرے ہزاروں ورکرز کو نظر بند کیا ہوا ہے جنہوں نے پاکستانیوں کو اگلی صدی میں جینے کا شہور دیا ہے اور دوسرے ممالک سے دوستی اور بزنس کرنے کا ہنر سمجھیا۔