آیت مبارکہ : "اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔"(سورة ابراہیم (42)
9 مئی سب ڈراما تھا ہم عوام اب سب سمجھ چکے ہیں ہمارے ادارے کیا ہیں ہم جان چکے ہیں لہذا عوام کا سوچیں اور اپنا کام کریں دوسرے ممالک کے سامنے ہمارے سروں کو جھکنے سے بچائیں
سانحہ 9 مئی کا آغاز اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ اور توڑ پھوڑ سے ہوا تھا اس لئے صدق دل سے معافی اور آئندہ ایسی غیر قانونی کارروائی نہ کرنے کے وعدہ میں پہل بھی انہی کو کرنی چاہئے جنہوں نے ہائیکورٹ پر حملہ اور توڑ پھوڑ کی
ہم ڈی جی ایس پی أر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ وہ پریس کانفرنس حقائق پہ مبنی نہیں ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نہ صرف نو مئی کی جوڈیشل انکوائری کی جائے بلکہ قائد اعظم کی اینمبولینس سے شروع کروائی جائے اور حقائق عوام کے سامنے لایا جائے جو بھی ملوث ہیں وہ عوام سے معافی مانگیں...
قرآن وحدیث پاکستان كا آئین ھے صرف ھر کام ميں محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم کے طریقے کو اپنائیں قیامت تک کوئی ایسا مسئله پیدا نہیں ھونا جس کا حل الله کے آخری نبی سارے نبیوں علھیم السلام کے سردار سپه سالار اعظم محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم کے طریقے میں موجود نہ ھو لا اله الا الله
اللّٰہ رب العالمین اس ملک خداد کی حفاظت فرمائے اور جو اس ملک پاکستان کو اپنے مضموم مقاصد کے لیے فتنہ و انتشار میں دھکیل رہا یے اس کو نیست ونابود فرمائے۔ آمین
ایک وقت تھا جب ISPR کے چینل پر شائع ہونے والا ہر لفظ قوم پورے دل و جان سے سنتی اور قبول کرتی تھی۔ اور آج DG ISPR کی اوقات کا ہر لفظ جھوٹ اور قوم ایک حرف پر بھی اعتماد کرنے کو تیار نہیں۔ اندازہ لگا لیں کے آپ کس راستے پر چل نکلے ہیں
@@AbdulHadi-pi7zk میرے انتہائی پڑھے لکھے بھائی ، میں جاھل ھی سہی ، مگر جو آپ اپنے کمنٹ میں فرما رھے ھیں اس کا مطلب مجھے سمجھا دیں ، کہ پہلے وہ سچ بولتے تھے اور اب جھوٹ ، کیونکہ آپ کی پسند کے الفاظ وہ نہیں بول رھے ، اور باقی رھی بات تعلیم کی ، تو شعور تعلیم کا محتاج نہیں، بلکہ آج کل سب سے زیادہ جاہلانہ خیالات اور نظریات تعلیم یافتہ لوگوں کے ھی ھیں، پڑھے ھوئے اور کڑھے ھوئے کا فرق سمجھ آتا ھے آتا ھے تو مجھ جاھل کو بھی سمجھا دیجئے گا انتہائی تعلیم یافتہ میرے برادر
@@ZubairFaisal-cw4vj hamla kis ne kiya ye sb janty han army ki gario se civilian kapro m jo log nikl kr hamla krrhy thy ye sb videos b han social media pr
Do something for Palestine and fight against xyonest deshatgaards. At the very least supply weapons to the freedom fighters. All you can do is songs, dramas and press conferences. Amreeki gulams will not take any action against xyonests. But they did everything to support xyonest Americans when they invaded and were occupying Afghanistan. Recently they were attacking Iran on behalf of their masters.
پورا ملک لوٹ کے کھا گئے ہیں فوجی۔ اور پھر معصوم بنتے ہیں ہم شہید ہوتے ہیں ہماری عزت کرو سب۔۔ کیا پولیس اور دوسرے اداروں کے لوگ اپنے فرائض ادا کرتے ہوئے شہید نہیں ہوتے ؟ ان کا تو کبھی ذکر نئیں کرتے فوجی۔۔ بس میں میں میں ۔۔ اللہ ہدایت دے
Ratay ratay jumlay Speech was bakwas We are not impressed Wohee porani talks against India Kashmiri rights What about your nation you have sabotage their rights You have ruined the whole judicial system Law and order Women's rights Fake cases This is not bravery to give speech on surroundings of Pakistan . You rightly said Pakistani nation is fully aware of their rights
And they think we believe this shit...Ab tak aapko pata lag Jana chahie tha ki awam mein shour a chuka hai...... ab yah aapke drama Nahin chalne 9 May ke Piche chhupana band kar de....awam ko uska jawab den Jo aapane is mulk Ka Hal Kiya hai
ھماری عدلیہ میں جو کپڑے پہنتے ھیں الله کے آخری نبی سارے نبیوں علھیم السلام کے سردار سپه سالار اعظم محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم نے کبھی ایسے کپڑے نہیں پہنے
*9MAY JIN KANJAR MAA BAAP KI KANJAR OLADOON NAY KAR WAYA OR JINHOON NAY IS MAIN MADAD KI IN SAB PAY OR IN SAB KI NASLOON PAY ALLAH KA AAZAAB NAZIL HO IS DUNIYA OR AAKHRAT DONO JAGA AAMEEN*
Ye Nhn haten gy ye hmen keery samjhty hain. Ye dehshat gerdi ki manjhan bechty hain krty bi khud hain enko ALLAH ka koy khowf Nhn na hi enka qayyamat per eman hy ye dunya hi ko sab Kuch samjhty hain ALLAH en gernelon ko garraq kry