زوہیب صاحب آپ کے منہ میں گھی شکر۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زبان مبارک کرے اور جتنے بھی لوگ اپنے پلاٹوں کا انتظار کر رہے ہیں تو ان کو جلد سے جلد اپنے پلاٹ مل جائیں تاکہ جو لوگ اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں تو ان کا ڈی ایچ اے (ویلی) فیز 7 میں اپنا گھر بنانے کا خواب پورا ہو سکے۔
DHA Valley ka naam officially change kar ke DHA Phase - VII announce kar dena chahiay ta ke hum Valley ki nahosat se azadi paa sakein. Sub documents aur allotment letters mein bhi DHA Phase - VII hona chahiay.