کیا بات ہے واقعی مکمل گاییڈ کیا ہے ۔ایسے ہی وڈیو بناتے رہیں اور نیکی کماتے رہیں سب یو ٹیوبر اپنا فایدہ سوچتے ہیں لوگوں ناظرین ایسی وڈیوز کم دیتے ہیں جس میں مکمل خرچ بچت بتاتے ہوں تو جناب سے گزارش ہے جب وڈیو باہیں تو خرچ اور بچت بھی ساتھ بتایا کریں تاکہ کام کا پتا چلے کہ اس کو کرکے آپ کیا کما بچا سکتے ہیں