What a classic serial. Watched it almost 30 years ago.. still charms us the way it did back then.. miss those times.. loved every character.. qazi wajid sb was awesome.. sahid hassan amazingly witty and full on comedy... what a timing ..marina..anji... and our hero everlasting Rahat Kazmi..what an actor. Amazing..❤
میرا پسندیدہ ترین ڈرامہ جسے دیکھ کر مجھے واقع ہی اصل میں سکون ملتا ھے جب بہت تنگ آجاتا ہوں کچھ برداشت نہیں ہوتا کچھ اچھا نہیں لگتا تو فقط دھوپ کنارے ڈرامہ سیریل دیکھتا ہوں یقین کیجئے ساری اکتاہٹ تھکاوٹ دور ہوجاتی ھے میرے دل کے بہت ہی قریب ہیں یہ سب لوگ سچ کیوں تو انہیں بڑھاپے میں دیکھ کر برداشت نہیں ہوتا یہ مجھے جوان اور چل بل سے یاد آتے ہیں میں ہر چھ مہینے کے بعد دھوپ کنارے ضرور دیکھتا ہوں بہہہہہہت پسند ھے مجھے میراسکون میرا پیارا ڈرامہ دھوپ کنارے
Plz best dramas ka sequal banaen awr jangal drama remake karain awr new generation ko bataen k kitney qurbaneun k bad female ko muashray main azadi mili hay