دل بتول کے اندر حسین رہتا ہے جہاں خدا ہے وہیں پر حسین رہتا ہے ہے مسجدوں کے برابر میری عزا خانے خدا کے گھر کے برابر حسین رہتا ہے میری نماز سے اسکو نکالنے والوں نبی کے سجدوں میں اکثر حسین رہتا ہے بتا رہا یہ رومال فاطمہ سبکو ہمارے اشکو کے اندر حسین رہتا ہے اسی کا حق اسی کو خدا کہا جائے وہ جسکے سجدے میں شب بھر حسین رہتا ہے۔۔