Esa song hy k me din me kai bar sunty hn,pr dil nhi bhart,qawwal ne boht mehnat sy or dil sy gaia hy,or black suit wala nojawan boht josh o kharosh sy enjoy kr raha hy,en k ghr ki mehfil lagty hy,best wishes for qawwal nd black suit nojawan
یہ لوگ جو گانے والوں پر نوٹوں کی برسات کر رھے ہیں انہیں کہیں کسی غریب کی بیٹی بیاہ دیں تو کچھ سو دیں گے کاش ہاسپٹل میں جا کر یہ لوگ دیکھیں کتنے مریض ایک ٹائم کی دوائی نہ ملنے سے مر جاتے ہیں اللّٰہ تعالٰی اسے لوگوں کو ہدایت دے آمین ثمہ آمین 😢😢😢