ان کا نام فقیر امام الدین ستاری۔ آپ 5 سال پہلے وصال فرما چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سندھ کے مشہور قادری سلسلے کے بزرگ حضرت صوفی شاہ عنایت شہید آف جھوک شریف، سندھ سے تھا۔ آپ ایک اچھے صوفی شاعر و موسیقار بھی تھے۔ پیشے کے لحاظ سے زمیندار تھے لیکن آپ کا اوڑنا بچھونا اہل فقر لوگوں کے ساتھ تھا۔ یہ کلام بھی آپ کا ہے۔
@@THLashari جناب بہت شکریہ، یہ بھی عرض کیجیے گا کہ ان کا اردو کلام شایع ہوا ہے یا نہیں، اگر ہاں تو کس نام سے اور کہاں مل جائے گا؟ میں حیدرآباد سے ہوں۔ اور اب ان کا خلیفہ یا گدی نشین کون ہے اور کہاں؟ امید ہے جواب سے مطلع فرمائیں گے