Boht Umda Awaaz, Boht Umda Alfaaz... Apki wja se dobara ghazal sun'nay laga hu. Kya kehnay apky. Really glad to see Mr.Sonu Nigham's Reaction on this.❤ Ayse he gaatay rahiye Janaab! Looking forward for your more ghazals.
میری غزل بھی گائیے وہ مجھے یاد نہ آئے تو گلہ خود سے کروں میں اسے بھول بھی جاؤں میری اوقات نہیں اس کے سنگ لمحہ جو گزرا وہ مجھے سال لگا عمر میری اسے لگ جائے تو کوئی بات نہیں وہ جو راتوں کو بناتا تھا کئی خواب میرے اب تو راتوں میں بھی ایسی کوئی رات نہیں اس کا آنسو تھا یا کوئی قطرہ ء اب حیات اس کے رخسار کے تل کو بھی کوئی مات نہیں اس کی باتوں کے تسلسل سے چلی سانس میری ہو الگ اس سے کوئی ایسی میری زات نہیں اس کا رونا میرے دل پہ چلے خنجر جیسا جاں کے چرخے میں بھی ایسی کوئی کات نہیں اس کا ہنسنا میری روح کی خوراک بنے اور دنیا میں ایسی کوئی سوغات نہیں دل پھٹے تو پھر اشک بہا لینا فیصل عشق میں درد سے رونا کوئی پات نہیں