ماشاء الله تبارك الله جزاك الله الحمدالله سبحان الله سبحان الله سبحان الله واہ واہ کیا بات ہے بہت خوب بہت عمدہ نیا لہجا نیا انداز دل باغ باغ ہو گیا انداز بہت نیرالا اور آواز کا تو کوئی جواب ہی نہیں آپ کی پیاری آواز دل پے اثر کرتی ہے خوبصورت انداز زبردست شاندار نعت شریف بہت بہت شکریہ بھائی جان ♥️♥️🌹🌹🥰💯💯 طو طئ ہندوستان عوام وخواص کے دلوں کی جان مسلک اہل سنت کا ترجمان ترنم کا حسیں جادوگر آج کے دور کا ہے علامہ اقبال🇮🇳ہندوستان کے معروف مشہور معتبر شیر انٹرنیشنل اسلامی تاریخ رقم کر نےوالا قلم کار میرے فیورٹ ہیرو عالمی علمی شہرت یافتہ شاعر ہر دل عزیز استاذ الاساتذہ شاعروں کے امام عالی مقام جناب شعبان دل خیرآ بادی صاحب ایک انمول موتی ہیں🤲الله تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲الله تعالیٰ آپ پر رحمت کرے الله پاک آپ کی حفاظت کرے الله ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے الله آپ کو صحت تندروستی دے الله آپ کی ہر مشکل کو آسان فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🕋 فقط واسلام ✍️قاری منظر احسان اڈشیہ