ماشاء الله تبارك الله جزاك الله الحمدالله سبحان الله سبحان الله اوہ مای گاڈ ایسی بھی شاعری ہوتی ہے کیا بات ہے واہ واہ کیا بات ہے بہت خوب بہت عمدہ نیا لہجا نیا انداز دل باغ باغ ہو گیا انداز بہت نیرالا اور آواز کا تو کوئی جواب ہی نہیں آپ کی پیاری آواز دل پے اثر کرتی ہے خوبصورت انداز زبردست شاندار بہترین غزل اور کلام ہے زندہ باد زندہ باد 💯💯🌹🌹♥️♥️🥰بہت بہت شکریہ بھائی جان طو طئ ہندوستان عوام وخواص کے دلوں کی جان مسلک اہل سنت کا ترجمان ترنم کا حسیں جادوگر آج کے دور کا ہے علامہ اقبال عالی مقام جناب شعبان دل خیرآ بادی صاحب 🇮🇳 ہندوستان کے معروف مشہور معتبر شاعر انٹرنیشنل اسلامی تاریخ رقم کر نےوالا قلم کار میرے فیورٹ ہیرو عالمی علمی شہرت یافتہ شاعر ہر دل عزیز استاذ الاساتذہ شاعروں کے امام عالی مقام جناب شعبان دل خیرآ بادی صاحب 🥰 ایک انمول موتی ہیں ♥️ دل بھائی جان آپ کی ایک ایک لائن کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے حضرت کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور الله تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲الله تعالیٰ آپ پر رحمت کرے الله پاک آپ کی حفاظت کرے الله تعالیٰ ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے الله پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے الله تعالیٰ آپ کی ہر مشکل گھڑی کو آسان فرمائے اور خوب ترقی سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🕋فقط واسلام✍️خاکسار قاری منظر احسان اڈشیہ