Masah allah bahut khub ye hai hindutanka internionllshayar avaaz ka betaj badsah jise duniya Janabe dil khairabadi Sahab ke name se jante hai allah aap ko salamat rakhe ❤️❤️❤️🌹🌹🌹
Jazakallah khair for you and you tube Family Members RK Mushaira Media and RK live Mushaira you tube channel and RK Mushaira Media family members Facebook page جزاک اللہ خیر بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین بہت بہت شکریہ آپ میرے یوٹیوب چینل آر کے مشاعرہ میڈیا اور آر کے لائیو مشاعرہ اور فیسبک پیج سے جڑے آپ میرے فیملی ممبر بنے امید ہے کہ آپ میرے چینل کو سبسکرائب اور پیج کو فالو کردیۓ ہونگے فقط عتیق الرحمن آر کے مشاعرہ میڈیا
ماشاء الله تبارك الله جزاك الله الحمدالله سبحان الله سبحان الله واہ واہ کیا بات ہے بہت خوب بہت عمدہ نیا لہجا نیا انداز دل باغ باغ ہو گیا انداز بہت نیرالا اور آواز کا تو کوئی جواب ہی نہیں آپ کی پیاری آواز دل پے اثر کرتی ہے بہت شکریہ بھائی جان 🌹🌹♥️♥️🇮🇳ہندوستان کے معروف مشہور معتبر شاعر انٹرنیشنل اسلامی تاریخ رقم کر نےوالا قلم کار میرے فیورٹ ہیرو عالمی علمی شہرت یافتہ شاعر طوطئی ہندوستان عوام و خواص کے دلوں کی دھڑکن مسلک اہل سنت کا ترجمان ترنم کا حسیں شہنشاہ جادوگر ہر دل عزیز استاذ الاساتذہ شاعروں کے امام عالی مقام جناب شعبان دل خیرا بادی صاحب♥️♥️ 🥰 ایک انمول موتی ہیں 🤲 الله تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲الله تعالیٰ مزید ترقی سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین فقط واسلام 🕋✍️قاری منظر احسان اڈیشہ