Тёмный

Dil Ki Zeenat Dard-e-Hussaini | Aal-e-Raza | Noor Darwesh 

Noor Darwesh نور درویش
Подписаться 20 тыс.
Просмотров 7 тыс.
50% 1

An exceptional piece of poetry by Late Syed Aal-e-Raza sb, originally recited by Janab Nasir Jahan.
#ahlebait #muharram1445 #nasirjahan #noordarwesh
........................................
دل کی زینت دردِ حسینیؑ سر کی زینت پائے حسینؑ
آنکھ کی زینت خالص آنسو لب کی زینت ہائے حسینؑ
درسِ حسینیؑ اللہ اللہ کیوں نہ سمجھ میں آجائے
اپنے خدا کی جس عظمت کو سر دے کر سمجھائے حسینؑ
اپنے اپنے صنف و سن کے کیسے نمائیندے نکلے
کرب و بلا کے تپتے بن میں چھانٹ کے جن کو لائے حسینؑ
شام و کوفہ منزل منزل سر تھا نیزے پر ہمراہ
زینبؑ کا کیا ساتھ دیا تھا، زینبؑ کے ماں جائے حسینؑ
دل سے عزداروں کے پوچھو غم کی لذت غم پر ناز
سب کو دعوت ہر دم چرچا گھر میں ہمارے آئے حسینؑ
کتنا کہنا چاہا شہہؑ نے کہہ پاتے تو کیا ہوتا
صحنِ عالم میں نہ سمایا جتنا کہنے پائے حسینؑ
مذہب و ملت کے جھگڑے کیا مرکزِ حق تو ایک رہا
جیسے ہر انساں کے دل میں قدرِ شہادت جائے حسینؑ
جناب آلَ رضاؒ

Опубликовано:

 

9 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 29   
@najmipaiker4141
@najmipaiker4141 Месяц назад
Allah humma salle ala Muhammad wa Ale Muhammad ❤️ Ya Husain
@aliabbas1969
@aliabbas1969 Год назад
دل کی زینت دردِ حسینئ۴ سر کی زینت پائے حسین۴ آنکھ کی زینت خالص آنسو لب کی زینت ہائےحسین۴ دَرسِ حُسینی۴ اللہ اللہ کیوں نہ سَمَجھ میں آجاۓ اَپنے خُدا کی جِس عظمت کو سر دے کر سمجھائے حسین۴ اپنے اپنے صنف و سن کے کیسے نمائندے نکلے کرب و بلا کے تپتے بن میں چھانٹ کر لائے جن کوحسین۴ شام و کوفہ منزل منزل سر تھا نیزے پر ہمراہ زینب کا کیا ساتھ دیا تھا زینب کے ماں جائے حسین۴
@rajafurqan4766
@rajafurqan4766 Год назад
لب کی زینت ھائے حسین علیہ السلام ۔اللہم صل علیٰ مولا حسین و آل حسین من نور واحد علیہم السلام العالین المعصومین،المظلومین و لعنت اللہ علیٰ اعدائھم فی الدنیاوالاخرۃ ۔
@syedn8580
@syedn8580 11 месяцев назад
سلام یا مولا امام حسین ع ❤❤❤❤❤❤ رب کریم جناب آل رضا کو قرب معصومین علیہم السلام کرامت فرمائے آمین🌹💐🙏🙏
@zoebabbasi354
@zoebabbasi354 2 месяца назад
آمین ثم آمین الہی آمین 🤲🙏
@saghiranaqvi4182
@saghiranaqvi4182 2 месяца назад
اللہم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم ۔۔۔۔۔
@asadjauhari9271
@asadjauhari9271 Год назад
ماشاء الله
@ziahassan3519
@ziahassan3519 9 месяцев назад
دور تک آواز دیتی رہ گئی جنت مجھے۔۔۔میں نے مڑ کر بھی نا دیکھا کربلا جاتے ھوئے۔
@ziahassan3519
@ziahassan3519 9 месяцев назад
جو لوگ ستاتے تھے بہت آل نبی ع کو۔۔ دنیا میں وہ ھی لوگ مصیبت میں پڑے ھیں ۔۔جن لوگوں نے باندھا تھا آپ کے ھاتھوں کو حضرتے زینب ع۔۔مسجد میں وہ ھی لوگ بندھے ھاتھ کھڑے ھیں۔
@zoebabbasi354
@zoebabbasi354 2 месяца назад
SubhanALLAH SubhanALLAH, En ki awaaz bhi bohat pur dard hey.
@fakhrulhasan5404
@fakhrulhasan5404 Месяц назад
Ya Husain ya Husain Ya husain.assalmo Alal husain wa ali ibnul Hussain wa ala auladul Husain wa ashabe al Husain .
@saghiranaqvi4182
@saghiranaqvi4182 2 месяца назад
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام ۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
@joharali6145
@joharali6145 9 месяцев назад
واہ واہ کیا کلام ھے ہائے بہت پردرد ادائیگی ھے پروردگار دونوں بزرگوں کے درجات بلند کرے آ مین ۔
@tahirrondo155
@tahirrondo155 Год назад
سلام یا حسین علیہ السلام یا علی علیہ السلام مدد 😊
@banishmoghal3076
@banishmoghal3076 Год назад
Subhan Allah ❤
@syedmuneebshah4777
@syedmuneebshah4777 11 месяцев назад
دل کی زینت درد حسینی سر کی زینت پآئے حسین آنکھ کی زینت خالص آنسو لب کی زینت ہآئے حسین درس حسینی اللہ اللہ یوں نہ سمجھ میں اجائے اپنے خدا کی جس عظمت کو سر دے کر سمجھائے حسین اپنے اپنے صنف و سن کے کیسے نمائیندے نکلے کربوبلا کے تپتے بن میں چھاٹ کےجنکو لائے حسین شام و کوفہ منزل منزل سر تھا نیزے پر ہمراہ زینب کا کیا ساتھ دیا تھا زینب کے مانجائے حسین دل کے عزاداروں سے پوچھو غم کی لذت غم پر ناز سب کو دعوت ہردم چرچا گھر میں ہمارے آئے حسین جتنا کہنا چاہا کہہ لیں کہہ پاتے تو کیا ہوتا زہن ے عالم میں نہ سمایا جتنا کہنے پائے حسین مذہب و ملت کے جھگڑے کیا مرکز ے حق تو ایک رہا جیسے ہر انسان کے دل میں قدر ے شہادت جائے حسین شاعر : آل رضا محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
@zoebabbasi354
@zoebabbasi354 2 месяца назад
جزاک اللہ خیرا جزاک اللہ خیرا 🤲🙏
@railistic6805
@railistic6805 11 месяцев назад
SubahnAllah ❤
@mhl12345
@mhl12345 Год назад
Excellent kalam written by Aal-e-Raza sahib.
@arifabbas9830
@arifabbas9830 9 месяцев назад
Mashallah
@AsadZaidiIndia
@AsadZaidiIndia 3 месяца назад
Beautiful ❤️
@aneesahmad6294
@aneesahmad6294 8 месяцев назад
😢
@ziahassan3519
@ziahassan3519 9 месяцев назад
بہت خوب کلام ھے۔کلام پر درد ھو اور سنانے والے کی اواز و ادائیگی اچھی ھو تو کلام کو دو بالا کر دیتی ھے۔اللہ تعالی یا حی یا قیوم مرحوم سید ال رضا رضوی صاحب کو بطفیل محمد و ال محمد علیہم السلام جنت میں اعلی درجات اور چہاردہ معصومین علیہم السلام کا قرب عطا فرمائے۔امیں یا رب العالمین۔اور پڑھنے والے سید رضوی صاحب کو بھی اجرے عظیم عطا فرمائے۔امین۔اج 4 جمادی الثانی پیر کا دن ھے۔کچھ دیر پہلے اھلیہ نماز فجر پڑھنے کے بعد کچن میں ناشتہ بنا رھیں تھیں۔کہ میں موبائل لے کر گیا اور اھلیہ سے کہا کہ اج نماز کے بعد صبح کا اغاز اس کلام غم امام حسین علیہ السلام کو سن کر کریں۔اور کلام کھول کے رکھ ایا۔چند سیکنڈ بعد ھی کچن سے اھلیہ کی رونے کی چیخیں بلند ھوگئیں،اھلیہ ذاکرہ بھی ھیں ۔ سید ضیاءالحسن تقوی ۔
@noordarwesh936
@noordarwesh936 9 месяцев назад
اجرکم علی اللہ۔ خاکسار کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ مکمل کلام نہیں پڑھ سکا تھا اور مشق کی کمی کے باعث ایک دو جگہ الفاظ کی غلطی بھی ہوئی، دعا ہے مولاؑ ادنی سے کاوش کو قبول فرمائیں۔ اس ریاکرڈنگ میں ایک شعر کم ہے جو فیس بک پر میرے پیچ پر سنا جا سکتا ہے، میں لنک دے رہا ہوں: facebook.com/noordarwesh512/videos/1282018239116213/
@ziahassan3519
@ziahassan3519 9 месяцев назад
ظفر عباس مرزا صاحب اللہ تعالی اپ کو بحق حضرت محمد و ال محمد علیہم السلام ساتھ صحت و تندرستی عمر ے خصر عطا فرمائے اپ کو اور اپ اپ کی تمام فیملی کو۔اور سوائے غم محمد و ال محمد علیہم ا لسلام کے ھر غم و مصیبت و پریشانی سے محفوظ رکھے امین یا رب العالمین۔اپ نے جو کلام کمنٹس میں لکھا ھے۔یہ پورا تو نور درویش سید رضوی نے نہیں پڑھا؟ ایم ائ رائٹ؟ سید ضیاءالحسن تقوی
@zoebabbasi354
@zoebabbasi354 2 месяца назад
ماشاء اللہ ماشاء اللہ، یہ لحن اور آواز کیا مرحوم ناصر جہاں کی ہے؟
@noordarwesh936
@noordarwesh936 2 месяца назад
بہت نوازش۔ جی یہ خاکسار کی آواز ہے۔ میں نے کوشش کی ہے مرحوم ناصر جہاں کی طرز میں اس بے مثل کلام کو پڑھنے کی۔ محتاج دعا
@ziahassan3519
@ziahassan3519 9 месяцев назад
علامہ اسد جوھری صاحب نے بھی کمنٹس کیا ھے۔مگر ماشاء اللہ لکھنے پر ھی اکتفا کیا ھے۔بڑے باپ رح کے بیٹے ھیں۔ یہ کنجوسی مناسب نہیں۔یہ مقدس کلام زیادہ کا متقاضی ھے۔علامہ صاحب۔ والسلام تقوی۔
Далее
Nasir Jahan  - Shauq Arz e Karbala Ka
6:21
Просмотров 25 тыс.
КОГДА НЕВЕСТУ ВЫБИРАЕТ МАМА
00:56
Oops 😅
00:10
Просмотров 4,7 млн
Shiv Kumar Batalvi exclusive interview with BBC
6:14
Просмотров 242 тыс.
Ghab raye gi zainab - Old Noha
5:53
Просмотров 207 тыс.
Nasir Jahan - Dil Ki Zeenat
5:29
Просмотров 23 тыс.
Maula Ali(as) ke Jawab | Allama Talib Jauhari
7:05
Просмотров 2,9 тыс.
КОГДА НЕВЕСТУ ВЫБИРАЕТ МАМА
00:56