Such a heart touching song👌 This is one of my favourite... I have no word's to describe... Tum farishto ki baat lay baithay, Hum tarastay hen Adme kay liyeh👏... Uffff killing word's 💔
شادی کی پہلی رات میاں بیوی نے فیصلہ کیا کہ جب وہ کمرے میں پہنچ جائیں گے تو پھر دروازہ نہیں کھولیں گے چاہے کوئی بھی آ جائے. ابھی دروازہ بند ہوئے تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ دلہے کے والدین کمرے کے باہر پہنچے تاکہ اپنے بیٹے اور بہو کو نیک تمناؤں اور راحت بھری زندگی کی دعا دے سکیں، دستک ہوئی بتایا گیا کہ دلہے کے والدین باہر موجود ہیں. دلہا دلہن نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا باوجود اس کے کہ دلہا دروازہ کھولنا چاہتا تھا اس نے اپنے فیصلے کو مدنظر رکھا اور دروازہ نہیں کھولا. والدین ناکام واپس لوٹ گئے. ابھی کچھ دیر ہی گزری تھی کہ دلہن کے والدین بھی دلہے کے گھر جا پہنچے تاکہ اپنی بیٹی اور داماد کو اپنی نیک خواہشات پہنچا سکیں اور انہیں سکھی زندگی کی دعا دے سکیں. ایک بار پھر کمرے کے دروازے پر دستک دی گئی اور بتایا گیا کہ دلہن کے والدین کمرے کے باہر موجود ہیں. دلہا دلہن نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا پھر اپنا فیصلہ ذہن میں تازہ کیا. باوجود اس کے کہ فیصلہ ہو چکا تھا دلہن کی آنسوؤں بھری سرگوشی سنائی دی،، نہیں میں اپنے والدین کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتی اور فورا دروازہ کھول دیا. شوہر نے یہ سب دیکھا مگر دلہن کو کچھ نا کہا خاموش رہا. اس بات کو برسوں بیت گئے ان کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے اور پانچویں بار ایک بیٹی پیدا ہوئی. شوہر نے ننھی گڑیا کے اس دنیا میں آنے کی خوشی میں ایک بہت بڑی پارٹی کا انتظام کیا اور اس پارٹی میں ہر اس شخص کو بلایا جسے وہ جانتا تھا اور خوب خوشیاں منائی گئیں. اس رات بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ آپ نے اتنی بڑی پارٹی کا اہتمام کیا جبکہ اس سے پہلے چاروں بچوں کی پیدائش پر ہم نے یہ سب کچھ نہیں کیا. شوہر مسکرایا اور بولا۔۔۔۔ یہ وہ ہے جو میرے لئے دروازہ کھولے گی. بیٹیاں ہمیشہ قیمتی ہوتی ہیں (((ہ ))) حوصلہ افزائی کیلئے کمنٹ کیا کروں شکریہ
I will never ever forget those moments when she was with me and now this time i listening this song i feel her and cry for him from depth of my heart..... agar mar kar bi os se milna likha hai ae Kuda muje aaj hi mout de aur melaa de muje os se.....
this is the song vch touchs our inner heart really superb, ultimate ......Atta ullah the great singer through out the whole world vch reveals his luv story nd change his life in Ashqana Mizaj...
Ye song lala ny 1978 main gaya tha, he was 16 then, aur aik aj kal k bachay hain sara din PUBG py revive kr rahay hotay hain 😂 Allah pak Lala apko lambi zindagi de
توں یاد تاں کر اُوں ویلے کوں جڈاں کول بہایا، میں ماہی! تیکوں ہر کوئی جھڑکاں ڈیندا ہائی تیڈا مانڑ وَدھایا، میں ماہی! توں ٹھوکراں کھاندا پھردا ہائیں تیکُوں گَل نال لایا، میں ماہی! اج وسداۓ چَّن غیراں وِچ جِنُّوں پیار سکھایا، میں ماہی!