In the presence of Hazrat Khawaja Naqeeb Ullah Shah Ji. At Bradford, 1988. Please Subscribe, Like & Share. To stay connected: ➤ / thelegendunfak ➤ / thelegendunfak #UstadNusratFatehAliKhan #NusratFatehAliKhan
یا اللہ ھماری اذانوں کو "روح بلالی" اور نمازوں کو "روح حسینی" عطا فرما اور ساری امت کو عشق رسول، حیدری فقر، دولت عثمانی اور صدق سلمانی کے ساتھ آل و اصحاب سا جذبہء ایمانی عنائیت کر دے۔ آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
شاہ است حسین ، پادشاہ است حسین دین است حسین دین پناہ است حسین سر داد ، نداد دست ، در دست یزید حقا کہ بنائے لا الہ است حسین (حضرت خواجہ معین الدین چشتی رح) الیکشن اور تحریک لبیک پاکستان 🇵🇰 پاکستان کے یزید اور دجال اسلام کے نظام اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے کسی غلام کو تخت پر لانے کے لئے کبھی تیار نہیں ھونگے کیوں کہ تحریک لبیک والے حضرت سیدنا حسین علیہ السلام کے سچے اور پکے غلام ھیں 👇 جے کر دین علم وچ ھوندا تاں سر نیزے کیوں چڑھدے ھو اٹھارہ ھزار عالم جو آھا او اگے حسین دے مر دے ھو جے کچھ ملاحظہ سرور دا کر دے تے خیمے تمبو کیوں سڑھدے ھو جے کر من دے بیعت رسولی تاں پانی بند کیوں کر دے ھو صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم❤ (حضرت سیدنا سلطان باھو رح) 👈 تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ دینے والوں کو اھل حسینیت و حریت کا دل سے سلام ❤
سچ آخر کب تک چھپا سکتے ھو ؟؟؟؟ حقیقت یہ ھے کہ اگر پورے انصاف کیساتھ سب حلقوں کے فارم 45 کھلے تو تحریک لبیک پاکستان کو اچھی خاصی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے سیٹیں مل جائیں گی۔