ویڈیو میں ایک غلطی کے لیے معافی چاہتی ہوں آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے پر عورتوں کو کوئی گناہ نہیں ہے۔ لیکن مرد پر یہ گناہ ہے۔ سلامت رہیں خوش رہیں آمین شکریہ
جی آپ کے اِس ویڈیو میں یہ سوال ایسا ہونا چاہئے تھا ۔۔۔"کس سورۃ کے بغیر نماز نہیں ہوتی"؟جہاں آپ نے" صورت " لکھا ہے وہاں صورت نہیں بلکہ یہ" سورۃ "لکھنا تھا. 😊
جی آپ آرٹیفیشل جیولری استعمال کر سکتی ہیں ۔نماز کے دوران بھی پہن سکتی ہیں ۔ لیکن وضو اور غسل کے دوران ان کے نیچے سے پانی بہانا لازمی ہے ۔ ۔ میں حدیث یہاں کوٹ نہیں کر ہی اگر لازمی چاہیے تو بتانا will share. Inshallah
Fariton ka dost iblees hay.jumma ke din fariston ko tak hukum hay insaniyat bhare insan ke samne jhukneka.jo allahka hukum tode who iblees hay.adam mard hay.jo sharab Peeta who shaitan hay.keunke insan sharb ki halat me hosh khota shaitaniyat ke kaam karta.