دینہ میرا آبائی شہر ھے جہاں میرا بچپن اور جوانی کے ایام گزرے ہیں 19777سے 1987 تک جب یہاں اتنی آبادی نہی تھی سر سبز کھیت کھلیان کھلی سڑکیں اور گلیاں جہاں سے گزرنا اور چلنا بھی آسان تھا ہمارے بہت سے رشتے دار عزیز بھی اس شہر کو بہت پسند کرتے تھے بیرون ممالک سے وہ اپنی چھٹیاں گزارنے ہمارے پاس دینہ آتے تھے اور انجوائے کرتے تھے لیکن آج کا دینہ بلکل مختلف ھے بازاروں اور سڑک پر رش راستے بھی تنگ آبادی بھی بہت ہو گئی ھے اور مسائل بھی بہت ہیں میں اب اس شہر کو چھوڑ چکا ہوں لیکن پیار ابھی بھی کرتا ہوں