یار بھائی اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے. آپ اس دور کى انتہائی نایاب اور قیمتی ہستی کو بلا کر یہ پوٹ کاسٹ کر رہے ہیں. احمد جاوید صاحب کی طرف اکثر لوگوں کی توجہ نہیں رہتی. ہماری قومی قدرنا شناسی کی وجہ سے شاید اللہ کو یہی منظور ہے کہ بس ان سے وہی مستفید ہوں جو قسمت والے ہیں.
دنیا کا کوئی پیچیدہ اور مُشکل ترین خیال ایسا نہیں ہے جس کو آسان اور سادہ زبان میں بیان نہ کیا جا سکتا ہو۔ کمال اور قابلیت یہی ہے نہ کہ انتہائی مُشکل اور عام آدمی کی ذہنی سطح سے اوپر الفاظ کو استعمال کرکے ایک سادہ خیال کر انتہائی مُشکل بنا کر پیش کیا جائے۔
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism 2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 4)@Awakening Channel for Hinduism 08.10.2024
The Holy Prophet(sa) has said: “There will be a decline in religious faith and nothing would be left of Islam except its name and nothing would be left of the Holy Quran except its text. Mosques though full of worshippers will be empty of guidance. The religious scholars will be the worst creation under the canopy of Heaven. (Mishkat-ul Masabih, p.88 & Kanaz-ul Ummal, vol.6 p.43).
آلہ کا معنی غلط بیان کیا ہے قرآن کریم میں "آلہ"کا معنیٰ حاکم مقتدر ہے۔سپریم اتھارٹی ہے۔جس کے فرمان انسانی زندگی کا نصب العین ہو۔ آلہ کے معنی کا لازمہ اطاعت اور بندگی ہے۔ عموما آلہ کا معنی معبود کیا جاتا ہے ۔جبکہ معبود ،الہ کے معنی کا لازمہ ہے۔تسمیہ الشی با لازمہ کے عنوان سے معبود کیا جاتا ہے
احمد جاوید صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ اگر آپ سے کرامتوں وغیرہ کا ظہور ہوتا ہے تو وہ بھی ہم جاننا چاہ رہے ہیں ۔ شخصیت اور کلام دونوں سے ہی ناواقفیت کا غماز ہے۔
نجم سہروردی صاحب سے اس ویڈیو سے متعارف ہوا ہوں۔ اور محبت ہو گئی ان سے بھی۔ کمال انسان ہیں۔ اللہ ان کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے آمین ۔ یہ سوال جیسے جذبات کے بہاؤ میں کر گئے اس پر فوکس نہ کریں۔
Ap ny surah tauba pe amal mana ha, saboot? Ya tum Allah ky baray mein wo boltay ho jiska ilm nahi ha? Ab mein ye nahi kha raha utho aur akelay jihad (physical fighting wala) pr nikal jao bina chochay samjay, baat sirf itni ha saboot ky bina Allah ky Quran ky baray mein wo na kaho.
@@hafizmalik335 He seems stupid otherwise he had accepted it might be he couldn't met with Jewish Rabbis to get any advice for the future program to proceed or his life was short.
گفتگو میں اگر کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کے حوالے سے یعنی آیت کریمہ یا فرمان رسولؐ اور کسی صحابیؓ رسولؐ کے حوالے سے گفتگو کی جاتی تو بات آسان ہو جاتی اور عوام الناس اور ایمان والوں کے عمال میں اضافہ ہوتا !!!۔ بات مختصر ہو اور عام فہم ہونا چاہیے ورنہ یہ الجھی ہوئ لفاظی اور کھودے پہاڑ نکلا چوہا کے مصداق ہوگا۔ اللہ توفیق عطا فرماے۔
Aap nay jo farmya hai yeh bohot hee Sathai level ke baat hai Ahmad sahab ka thought intellectual level ka hai hope you understand before criticize him.....Allah aap ko taufeeq aata karay.......Ameen
بات کرنے کا جو فن ہے اس سے میں واقف نہیں صاف گوئ سے میری دشمن زمانہ ہوگیا نبیؐ کے طریقہ پر بلیغ وآسان انداز میں بات کو سمجھانا انسانوں کی کی عظیم خدمت اور انکی اسلامی تربیت ہے۔ ورنہ الفاظ کی الٹ پھیر کے سواء کچھ نہیں ، کسی بھی سوال کا آسان جواب اثر انداز ہوتا ہے ورنہ سب بے فیض ہے۔ اللہ نے دین کو آسان بنایا ہے لیکن بعض لوگ اپنی موشگافیوں کے ذریعہ گھوما پھرا اسے اتنا مشکل بنادیتے ہیں کہ لوگوں کو بات سمجھمیں نہیں آتی، حالانکہ یہ ہمارا پیارا دین عوامی ہے، صرف خواص کےلیے نہیں اترا ؛ لہذا بات مختصر وجامع ہونا چاہیے !!!
Speaker is basically a scholar of religious cum philosophy and his understanding of religion is different from those of the traditional ulemas whom we are used to hear generally. Your comments,in the backdrop of this context,are unwanted