Forward block or divisions in any case the following will remain popular , one believe or do not but they are the reality * NAWAZ SHAREEF * IMRAN * ZARDARI no country politics no stability no good governance without their unity ?
Shahid khakan remained part of anti democracy group of politics in Pakistan. He worked for the establishment during the entire history of his politics. Now trying to prove himself as a democrat. That is false statement.
"میرے علم میں نہیں"، میں اس معاملے میں نہیں پڑنا چاھتا"، "میں کچھ کہوں گا تو قیاس آرائی ھوگی" وغیرہ وغیرہ۔ اگر خاقان صاحب کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ھوتا یا وہ واقعی لا علم ھوتے ہیں تو ٹی وی پر آ بیٹھنے کی کیا ضرورت ھوتی ہے۔
اگر شاہد خاقان عباسی صاحب کو کسی بات کا علم نہیں ھوتا اور ہر پروگرام میں یہ کہتے رہتے ہیں کے مجھے کسی بات کا علم نہیں تو ہمارا اور اپنا وقت ضائع نہ کیا کریں
Revolution is the only way to save Pakistan. Look what our Bangali friends have achieved: the great REVOLUTION ...... and are still achieving the CRICKET match !!!
ہم پاکستانیوں کو اپنی بہادر پاک فوج پر فخر ہے۔اور ہم اس سے بہت محبت کرتے ہیں۔مگر پتا نہیں کس مجبوری کے تحت یا وسیع تر قومی مفاد میں ہماری فوجی اسٹیبلشمنٹ نواز شریف شہباز شریف زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کے پیچھے کھڑی ہے جن کو پاکستانی نہ صرف ناپسند کرتے ہیں بلکہ ان سے نفرت کرتے ہیں۔اس وجہ سے شاید ہماری نوجوان نسل ہماری بہادر فوج سے بھی کچھ بدزن ہوتی جا رہی ہے جو نہایت پریشان کن بات ہے ہمیں اس طرف ضرور توجہ دینی چاہیے ۔😮😮😮
JAHAN IMRAN NY YEH MULK KA BERA GARAQ KRNY KA THAKA LIYA , WOH KAM HO RHA HY, KEYOUN NHIMULK KY DUSHMAN KO MULK KY QANOON KY MUTABIQE FORAN SAZA DETY HYN,
En choro ko imran khan zindabad ki awaz khaa rahi hai Gen faiz hammed ki gerifatari ko awam sirf drama samiti hai ab awam ko nikalna chahiye poori qoum ko nikalna chahiye
Musadik Malik you are representing party of dacoits it is shame for you to hide the dacoits of party you belongs. Inshallah truth will prevail as people are real assets of any party. Wait & watch the day when mass movement by common people particularly students will come out and the liers like you will have to face same situation that Bangladesh faced.
مصدق صاحب سے یہ پوچھ لیا ھوتا کہ پاکستان میں PTI کے علاوہ کوئی اور مسئلہ بھی ہے یا سب حل ھو گئے۔ فرماتے ہیں "وزیر اعظم صاحب غریبوں کی خدمت میں لگے ھوئے ہیں"۔ ایسا لگتا ہے کہ سیاست کے امتحان میں "ڈھٹائی" کا مضمون لازمی قرار پایا ہے۔ ان جیسے لوگوں سے سوال کرو "بھنڈی کی قیمت کیا ہے" تو جواب آتا ہے بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں یا 9 مئی کے بعد یہ ھوا اور وہ ھوا۔ مصدق صاحب! کبھی مناسب سمجھیں تو اپنے سینئیر صاحب خواجہ آصف کی پرانی اسمبلی کے فورم پر ھماری افواج کے بارے میں جو ھرزہ سرائی کی تھی، اس پر بھی لب کشائی کریں۔ مجھے اتنی شرم آرھی ہے کہ میں ان کی تقریر کا ایک جملہ یہاں نہیں دھرا سکتا۔ خواجہ صاحب شائید پاک فوج میں کیپٹن بھی رہ چکے ہیں۔
محترمہ کرن ناز صاحبہ آپ اور آپ کا پروگرام مجھے بہت پسند ہے لیکن مجھے حیرت ہے کہ آپ کو کیا ہو جاتا ہے جس بندے کو اس کے گھر والے بھی پسند نہیں کرتے، جس کی کوئی بات بھی قابل قبول نہیں ہے اس “لوٹے” کو کیوں اپنے بہترین پروگرام میں لا کر اپنا پروگرام پلید کر لیتی ہیں- احتیاط کریں