اے اللّٰہ تعالیٰ جی ہماری اس بیہن کو اسکے بچوں کو یہ جو تیرا پیدا کردہ بندہ نوید ہے لوٹا دے میرے اللہ انکے تڑپتے دلوں کا روتی انکھوں کا اور اس بیہن کے اس توکل کا جو تیری ذات پر اس کا ہے ان سب کا واسطہ دے کر نہایت عاجزی کے ساتھ تجھ سے اس کے سہاگ کی زندگی کی التجا ہے یا اللہ اگر میری ذندگی میں مجھ سے کوئی بھی نیک عمل ہوا ہے تو تجھے اس نیک عمل کا واسطہ تجھے تیرے جاہ و جلال کا واسطہ تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ اس بیہن کو اس کا شوہر اس کے بچوں کو ان کا باپ جو تونے ہی دیا تھا پھر سے ویسا ہی صحیح سلامت کر کے لوٹا دے امین ثم آمین۔
میری جان... میری بہن... اللہ آپکی تمام پریشانیوں کو خوشی اور آرام میں بدل دے... بھائی کو کچ نہیں ھو گا... آپ ہمت رکھیں سسٹر بہت بہادر ہیں آپ بہت زیادہ... اللہ پاک آپ کے ہسبنڈ کا سایہ آپ سب پر سلامت رکھے... ہر ہر. لمحہ دعا ھے خیر کا. معاملہ ھو گا انشاءاللہ... جلد خبر سنائیں جو بھی صحت کے حوالے سے اپڈیٹ ھو... اللہ پاک حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے صدقے جنت کے شہزادوں امام حسن و حسین کے صدقے بیمار کربلا زین العابدین کے صدقے بھائی کو مکمل. صحت کاملہ عطا فرمائے آمین الہی آمین 🙏🙏🙏
اللّٰہ سبحان تعالیٰ نوید بھائی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے۔اپ دونوں مل کر اپنے بچوں کی ساری خوشیوں کو انجوائے کرو صحت تندرستی کے ساتھ ۔امین ثم امین۔
ALLAH pak sehat dy . ALLAH khair kary ga in sha ALLAH. 70 maa sy ziada piyar karny waly rabb hamri is behan ki Dua qabul kar preshniya khatm kar dy mola hamry bhai Naveed ko sehat wali zindge dy ya ALLAH khair khar dy
اللہ پاک نويد بھا ئ کو صحت دے اور ان کا آپريشن کا مياب ھو جا ے ۔ أپ حو صلہ رکھے آپ جس طر ح کہ ر ھی ھيں مير ی آنگھوں ميں بھی آنسو آ گے ھيں ۔ الللہ پاک آپ کی مشکلات ختم کرے اور آپ کو ڈھيروں خوشياں دے آمين
Allah tala Naveed per apna rahm aur karam kiry bachon k sadqy Naveed ko seht dy Ameen. Buht fikir hy. Hir namaz main special dua kirti hon. Allah per bhrusa rakho Be strong ham dua hi kir sakty hain Allah tala ap k madad kiry ameen. Mujhy buht pershani hy. Alla tala Hoorain ko koi dukh na dekhaye. Ameen
Allah sy dili doua h mari bhayn Allah AP k husband ko sayhet wale zangi dy apny bachon mn slamt rkhy bhot doua h AP himmet rkhy inshallah Allah bhot reahm kryn Wala h