مجھے پورا کلپ تو نہیں یاد۔ مگر اس میں انہونیں اپنے اپ کو Athiest کہا تھا تو ان کو کلمہ پڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہنا چاہئے "کہ میں نے جو اپنے اپ کو Athiest کہا میں اس سے توبہ کرتا ہوں" اور جس طرح عوام میں کلمہ پڑھا عوام میں یہ کریں ورنہ عوام کو اس توبہ کی اطلاع دیں۔