ماشاءاللہ جس ٹیپیکل انداز اور دل سے آپ لوگ کام کر رہے ہو اپنے فینز کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کیلئے اس نفسا نفسی کے دور میں تو آپکی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا اس طرح کام کرتے رہے اور تو علامہ اقبال کا ایک شعر آپکے لئے پیش کرنا جائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا اپنے بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔۔ ابھی باہر ملک میں ہوں پاکستان آونگا تو ضرور ملنے آونگا انشاءاللہ۔۔