Like 20 واہ بھائی کیا بات ھے ماشااللہ آپ کی ھر وڈیو ایک سے بڑھ کر ایک ھوتی ھے۔آپ بہت محنت کرتے ھیں آپ کی ٹیم بھی بہت محنتی لوگوں پر مشتمل ھے سب مل کر وڈیو میں جان ڈال دیتے ھیں۔۔اور دوسرا سرائیکی ایسی میٹھی زبان ھے کہ ان کی باتیں سن کر اچھا لگتا ھے اللہ آپ کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے آمین ثم آمین۔۔